سندھ کے وسائل کا فائدہ عوام تک کیوں نہیں پہنچتا؟
نادر مائری سندھ وہ سرزمین ہے جسے قدرت نے بے مثال وسائل سے نوازا ہے۔ یہاں تیل، گیس، کوئلہ، زراعت، سمندر، دریائے سندھ، معدنیات، زرخیز زمینیں، تاریخی ورثہ اور انسانی صلاحیتوں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ اتنے وسائل کے باوجود سندھ کا عام شہری غربت، بے روزگاری، مہنگائی، بدحالی،




















