ویب ڈیسک

لاڑکانہ: مچھر کالونی کے مکین پولیس زیادتیوں کا شکار، حکام سے انصاف کی درخواست

لاڑکانہ: مچھر کالونی کی رہائشی خاتون نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ الہ آباد تھانے کی پولیس کے مبینہ مظالم اور ناانصافیوں کے خلاف لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر احتجاج کرنے والی خاتون تہمینہ نے اپنے بیٹے علی دنو میمن، بہو ماروی، کاشف میمن، سجاد میمن اور دیگر کے

متبادل ذرائع نہ ہونے سے چیلھار کی زراعت بارش پر موقوف‘ نظریں آسمان پر

نہری پانی کی عدم دستیابی پر چیلھار کے کسانوں کی نظریں آسمان پر، کھیتی بارش پر موقوف چیلھار : مون سون کی بارشوں کے آغاز پر کسانوں کے کھلے ہوئے چہرے مرجھانے لگے، بارشوں کی آس پر کھیتی کی تیاری کرنے والے مزید بارشوں کے منتظر، مون سون کے آغاز میں تھوڑی بہت بارشوں کے

سندھ ہائیکورٹ بار کا لاڑکانہ میں کنونشن، حکومت کیخلاف 9 اگست کو ’’مورو مارچ‘‘ کا اعلان

لاڑکانہ:سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاڑکانہ کی میزبانی میں آل سندھ لائرز ایکشن کمیٹی کے تحت وکلا کا اہم کنونشن سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ میں منعقد ہوا، جس میں سندھ بھر کے ضلعی، تعلقہ اور ڈویژنل بارز کے صدور، جنرل سیکریٹریز، سینئر وکلا اور قانونی ماہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کنونشن میں کراچی

پانچ ممالک کی چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکی فورسز چیف بھی اسلام آباد میں موجود

کانفرنس میں ہنگامی حالات میں ہم آہنگ انسانی ردِ عمل جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، آئی ایس پی آر پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس  میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینیئر عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے

ایکسپورٹ بڑھائے بغیر مسائل کا خاتمہ ممکن نہیں،مالیاتی ماہرین

خطے کی سب سے زیادہ مہنگی بجلی اور گیس بیچ کر ترقی نہیں ہو سکتی: مفتاح اسماعیل، مجھے اپنی پالیسی میکنگ میں بھی کمزوریاں لگتی ہیں، سیمنٹ کی ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دینی چاہیے،عارف حبیب کراچی:سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیاہے کہ حکومت نے اس سال 26 ارب ڈالر قرض لیا، پاکستان کا

پردہ کا حکم عام مسلمانوں کیلئے نہیں، حمزہ کا پوڈکاسٹ کلپ

حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا، صارفین نے حمزہ عباسی کے بیان کو انتہائی غلط تشریح قرار دے کر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی ایک پوڈ کاسٹ میں حجاب سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مشکل میں پڑ گئے

ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں ہوگا: صدر اے سی سی کا اعلان

ایشیا کپ میں کل 8 ٹیمیں شرکت کریں گی، میچز کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا: محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے

جنوبی افریقی بیٹر نے انڈر 19 ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقی بیٹر کی 153گیندوں پر 215رنز کی اننگز میں 19چوکے اور 6 چھکے شامل تھے جنوبی افریقی بیٹر جورچ وین شالک وک(Jorich Van Schalkwyk)نے انڈر 19 ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ جنوبی افریقی انڈر19 ٹیم کے اوپننگ بیٹر جوریچ وین شالک وک نے مینز یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ  کی

فواد خان کی ابیر گلال میں شریک بھارتی اداکارہ کی سینسر شپ پر تنقید

وانی کپور نے فواد خان کے ساتھ کی گئی فلم ابیر گلال پر پابندی پر خاموشی توڑ دی، کینسل کلچر غلط ہے، محض ایک غلط بات کہنے پر بھی کینسل کرو اور بائیکاٹ کرو کی مہم شروع ہوجاتی ہے،اداکارہ ممبئی :بولی وڈ اداکارہ وانی کپور نے پہلی بار پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ کام

اشتعال انگیز سرگرمیوں کیخلاف مؤثر قانون سازی ناگزیر، یوکے میں ختم نبوت کانفرنس اعلامیہ

ختم نبوت ایجوکیشن سینٹر یو کے کے زیر اہتمام منعقدہ عظمت صحابہ کانفرنس میں علماء کرام شریک ہیں لندن،سکھر:معروف دینی و روحانی درسگاہ ، دنیوی و اخروی فلاح و بہبود کے مرکز ی ادارہ ختم نبوت ایجوکیشن سینٹر کے بانی امداد الحسن نعمانی زیدمجدھم نے کہا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے کائنات کی ہدایت

سندھ میں بدامنی، ڈاکو راج، شہر کھنڈر‘ صوبہ موئن جو دڑو میں تبدیل ہونے لگا

سندھ کے حکمرانوں کی غیرسنجیدگی کے باعث عوام کی حالت قابل رحم ہے، جمعیت علماء اسلام سکھر کے امیر مولانا صالح انڈھڑ کا مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب سکھر:جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل و ضلع سکھر کے امیر مولانا محمد صالح انڈھڑ نے کہا ہے سندھ حکومت سندھ میں امن و

سکھر میں زیر علاج بچی ایئرایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل

سکھر:پاکستان پیپلز پارٹی خدمت میں سب سے آگے، ننھی بچی فاطمہ مستوئی کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے سکھر سے کراچی منتقل کر دیا گیا ، اس سلسلے میں ننھی فاطمہ کو چیئرمین ڈسڑکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی ہدایت پر فوری طبی امداد فراہم کی گئی ، طبی ریسکیو زرائع کے مطابق معصوم

فاروق غوری‘ لاجواب اور بے لوث شخصیت

سانگھڑ: ٹنڈوادم شہر کا چمکتا ہوا درخشندہ ستارہ سابق ناظم یوسی 4 فاروق غوری کی شخصیت وخدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن بعض ناعاقبت اندیش لوگ ذاتہ عناد شوشل میڈیا پر ڈال کر اپنا قد اونچا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ فاروق غوری جیسے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں وہ صرف

سانگھڑ میں مزدوروں کے حقوق اور کاروباری احتساب پر مکالہ، اقدامات کا مطالبہ

سانگھڑ میں شہری مکالمہ: مزدوروں کے حقوق اور کاروباری احتساب کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ، تیزی سے زرعی و صنعتی شعبے میں ترقی کرتے سانگھڑ میں بڑھتے عوامی مسائل کا حل انتظامیہ اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری قرار سانگھڑ، ڈسٹرکٹ رپوٹر محمد وقار بھٹی سندھ ہیومن رائٹس کمیشن (SHRC) نے فریڈرش ایبرٹ فاؤنڈیشن

ڈالر کی غیرضروری خریداری کرنے والوں کو بڑے نقصان کا خدشہ

ڈالر کی قمت میں بڑی کمی کا امکان ہے، ذخیرہ اندوزی نہ کریں، ملک بوستان، اگرہنڈی حوالہ کے خلاف کریک ڈائون جاری رہاتوڈالر کی قیمت 250 روپے تک بھی گر سکتی ہے، چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کراچی:ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں

اردو دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانیوالی زبانوں میں تیسرے نمبر پر

اردو کی ادبی روایت، شاعری، اور نثر کی خوبصورتی دنیا میں تسلیم،عالمی سطح پر سب سے زیادہ بولی جانے والی 10 زبانوں کی فہرست میں اردو بھی شامل، دنیاکی10 سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں تقریبا آدھی دنیا کی آبادی کی نمائندگی کرتی ہیں،رپورٹ لاہور :ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیاکی10 سب سے زیادہ

عافیہ صدیقی معاملے پر امریکی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، وزیر اعظم کی ڈاکٹر فوزیہ کو یقین دھانی

وزیراعظم کی عافیہ صدیقی کے معاملے پر ہرممکن قانونی و سفارتی مدد کی یقین دہانی وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے میں ہر ممکن حکومتی قانونی و سفارتی تعاون کی یقین دہائی کرائی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات

رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات میں سزاؤں سے تحریک مضبوط ہوگی، بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دی جا رہی ہیں، بانی کی رہائی کی تحریک سے عین پہلے جھوٹے مقدمات میں سزائیں دلوانا تحریک کمزور کرنے کی ناکام کوشش ہے،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی

معرکہ حق اور یوم آزادی کے حوالے سے سانگھڑ میں تقریبات کی منصوبہ بندی کا آغاز

سانگھڑ:معرکہ حق و یوم آزادی سیلیبریشن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس شہید بینظیر آباد میں اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر عبدالرحیم راجپوت، ریجنل اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شبیر احمد چانڈیو، ڈسٹرکٹ اسپورٹس کوآرڈینیٹر محمد جاوید ملک اور مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں

سانگھڑ: مقامی عدالت کے حکم سے زمیندار کی نجی جیل سے 11 افراد بازیاب

سانگھڑ:ایڈیشنل سیشن جج سانگھڑ غلام مرتضیٰ بلوچ کے حکم پر ایس ایچ او منگلی کے ہاتھوں غیر قانونی طور پر قید ہیرو بھیل خاندان نے زمیندار گالو منگواں کی زرعی اراضی پر قائم نجی جیل سے 11 خواتین، بچوں اور مردوں کو رہائی دلادی، اور بعد ازاں ایڈیشنل سیشن جج غلام مرتضیٰ بلوچ کی عدالت