طبی دنیا میں بڑا انقلاب، ’ڈاکٹر اے آئی‘ نے سب کو حیران کردیا
نیو یارک : مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے بیماریوں کی تشخیص میں ڈاکٹروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حیران کن طبی تحقیق سامنے آگئی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے ماہرین نے ‘MAI-DxO’ ایم اے آئی-ڈی ایکس او نامی ایک نیا میڈیکل مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے۔ ایم اے آئی کی رپورٹ




















