جین زی اور استبدادی حکمرانی – عمران یعقوب خان
سربیا میں طلبہ کی قیادت میں چلنے والی احتجاجی تحریک نے طویل عرصے سے اقتدار میں موجود رہنما الیگزینڈر ووچک کو انتخابات میں شکست دے دی ہے۔ دو سال سے جاری حکومت مخالف احتجاج کے بعد کامیابی پر ملک بھر میں ہزاروں افراد نے جشن منایا۔ تاہم نئی قیادت کو اب حکومت بنانے، بدعنوانی ختم




















