کراچی: لاکھوں نفوس کا دو شفٹوں میں جاگتا شہر – ضیاء الاسلام زبیری
دن میں کاروبار اور روزگار کی دوڑ، رات کو خریداری، تفریح اور ساحلوں پر رونق؛ مگر شہر کی دوسری شفٹ میں اسٹریٹ کرائم کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ آپ کراچی کو کتنا جانتے ہیں؟ میری مراد کراچی کی دونوں شفٹوں سے ہے؛ پہلی شفٹ جو طلوعِ آفتاب کے ساتھ شروع ہوتی ہے اور غروبِ




















