بلوچستان میں گندم ذخائر میں شدید کمی سے20 کلو آٹے کی قیمت میں 6 سو روپے اضافہ
بلوچستان میں گندم کے سرکاری ذخائر ختم، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ, گندم کے ذخائر کی کمی اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے ممکنہ غذائی بحران کے خدشات بڑھا دیے کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کے سرکاری ذخائر کی عدم دستیابی اور اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں گندم کی خریداری کے باعث آٹے کی قیمتوں میں




















