ذاتی ترقی اور کامیابی

خوش فہمیوں کے مارے لوگ – موسیٰ رضا آفندی

جو بات ہم چاہتے ہیں کہ سچ ہو۔ اسے بغیر کافی دلیل کے سچ سمجھ لینا خوش فہمی ہوتی ہے۔دوسرے لفظوں میں خوش فہمی کا مطلب ایسی امید بھری اچھی سوچ یا یقین جو کسی حقیقی ثبوت کے بغیر اپنے یا کسی دوسرے شخص کے بارے میں یا کسی صورت حال کے بارے میں اپنے

جھونپڑی سے نوبل انعام تک – خالد ارشاد صوفی

کاتالین کاریکو 1955 ء میں ہنگری کے شہر سولنوک میں پیدا ہوئی اور ایک چھوٹے قصبے کیش اُوسالاش میں پلی بڑھی۔ اس کے والد قصاب اور والدہ حساب کتاب کا کام کرتی تھیں۔ خاندان مٹی اور بھوسے سے بنے سادہ گھر میں رہتا تھا جہاں نلکے کا پانی، ریفریجریٹر اور ٹیلی وژن بھی نہیں تھا۔

کرپٹو کرنسی: فریب سے بربادی تک – انتخاب الفت

انسان ہمیشہ سے کسی ایسے نسخے کی تلاش میں رہا ہے جو محنت کے طویل راستے کو مختصر کر دے۔ کبھی کیمیا گری کے ذریعے عام دھات کو سونا بنانے کے خواب دیکھے گئے، کبھی انعامی بانڈ، لاٹری اور جوئے کے ذریعے تقدیر بدلنے کی امید باندھی گئی، اور اب یہی پرانا خواب ایک نئی

غم کو کمزوری مت بننے دیں – طیبہ ضیاء

غم کو کمزوری بنانے کی بجائے اپنی طاقت میں تبدیل کرنا انسان کا خود پر سب سے بڑا احسان ہوتا ہے۔ دکھ، صدمہ اور تکلیف انسانی زندگی کا حصہ ہیں، لیکن یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اس آگ میں جل کر راکھ ہو جاتے ہیں یا کندن بن کر نکلتے ہیں۔ طاقتور بننے

نصابِ کربلا – اسد طاہر چیمہ

واقعۂ کربلا بلاشبہ انسانی تاریخ میں عزم و استقلال اور صبر و استقامت کی سب سے زیادہ روشن اور درخشندہ مثال ہے، جس کا سب سے بڑا درس اخلاقی جرأت، حق گوئی اور اصول پرستی ہے۔ یہ محض ایک جنگ کا نام نہیں بلکہ قیامت تک کیلئے انسانی کردار کی عظمت کا نصاب مقرر کر

انسان جلد باز ہے – ڈاکٹر سرور حسین

دنیا جتنی جلدی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اتنا ہی انسانی مزاج  میں صبر، برداشت اور انتظار کی قوت کمزور پڑتی جا رہی ہے جو دراصل معاشرے میں توازن اور ٹھہراؤ کی بنیاد ہوتا ہے۔ انسان کی فطرت میں کئی خوبیاں اور کمزوریاں یکجا کر دی گئی ہیں اور یہ ہر وقت

اچھے دوست کا انتخاب – علامہ ابتسام الہی ظہیر

ہر انسان اپنی زندگی میں بہت سے لوگوں سے متاثر ہوتا ہے۔ اس طبعی رغبت کی وجہ سے اس کی مختلف لوگوں سے شناسائی ہوتی ہے جو بڑھتے بڑھتے دوستی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ دوست انسان کی زندگی کا اہم حصہ ہوتے ہیں اور ہر شخص اپنے معمولات اور مصروفیات کے دوران ان کی

سوشل میڈیا کا جال اور نوجوان نسل کا محدود ہوتا شعور – ڈاکٹر عبدالرؤف، سویڈن

آج کے دور میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا محض تفریح کے ذرائع نہیں رہے، بلکہ کووڈ کی وبا کے بعد سے تو وہ بنیادی ضروریات کی مد میں آ چکے ہیں۔ ہم میں سے اکثریت اس خوش فہمی اور مغالطے کا شکار ہیں کہ سمارٹ فون کی سکرین پر گردش کرتی ہماری انگلیاں ہماری مرضی

مسئلہ کوئی فرد نہیں، بے اثر بنانے والا نظام ہے – ساجد محمود چوہان

اکثر اداروں میں ایک عجیب مگر بار بار دہرایا جانے والا منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔ کوئی شخص برسوں سے ایک ہی کمپنی میں کام کر رہا ہوتا ہے۔ ابتدا میں وہی شخص سب سے زیادہ متحرک، ذمہ دار اور نتیجہ خیز ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ اس کی رفتار سست پڑ جاتی ہے،

2026 میں اے کیو کیوں اہمیت رکھتا ہے – عندلیب عباس

آئی کیو، ای کیو اور ایس کیو کے بعد آج کمپنیاں بدلتے حالات سے ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت کے اشاریے (اے کیو) کو کامیابی کی کلید سمجھ رہی ہیں. ’کیو‘ عنصر۔ یہ اشاریوں کا عہد ہے۔ ابتدا آئی کیو، یعنی ذہانت کے اشاریے سے ہوئی۔ اس کے بعد ای کیو، یعنی جذباتی اشاریہ نمایاں

نئے سال کی آمد – رسول بخش رئیس

گردشِ چرخ کبھی رُکی ہے نہ رکے گی۔ یہ دن رات کا حساب‘ طلوعِ آفتاب‘ رات کو ستاروں کی چمک اور پھر ماہِ تمام کا آہستگی سے شفق رنگ کی چادر سے باہر جھانکنا‘ سب وقت کی قید میں ہے۔ ہم بھی اس سے آزاد نہیں۔ مگر اس کا ادراک زندگی کی رونقوں‘ خرابیوں‘ خوشیوں

تماشائی سے مرکزی کردار تک: نوجوانوں کے لیے ایک نیا بیانیہ – بابر خاقان غلزئی

آج کے پاکستان میں نوجوان ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔ ان کے سامنے ایسی دنیا ہے جو معاشی غیر یقینی، سیاسی عدم استحکام اور سماجی تقسیم سے بھری ہوئی ہے، لیکن ساتھ ہی ٹیکنالوجی، کاروبار اور شہری زندگی کے شعبوں میں بے شمار نئے مواقع بھی فراہم کرتی ہے۔ بدقسمتی سے آج کل

پرسکون والدین، پراعتماد بچے: نظم و ضبط سکھانے کے 4 ذہن سازی کے اصول – محمد شعور دادانی

روایتی تربیت اکثر سزا پر مبنی ہوتی ہے، مگر حالیہ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ یوگا اور ذہن سازی (Mindfulness) پر مبنی مشقیں والدین اور بچوں کے تعلقات کو بہتر بناتی ہیں. آپ اپنے بچوں کو کس طرح تربیت دیتے ہیں، یہی بات اس مستقبل کی نشاندہی کرتی ہے جو آپ بطور معاشرہ تعمیر

اپنی زندگی کے ہیرو کیسے بنیں؟ سید طارق جاوید مشہدی

نوجوان نورالدین جمالی نے گرم جوشی سے میرا ہاتھ دبایا اور بولا،”سر! آپ ہمیشہ کہتے ہیں کہ اپنی زندگی کے ہیرو خود بنو، مگر یہ نہیں بتاتے کہ ہیرو بنتا کیسے ہے؟“ اُس کی آنکھوں میں چمک تھی، لہجے میں خلوص، اور چہرے پر ایک سچے سوال کی شدت۔ میں مسکرا دیا۔ مغرب کی نماز

دباؤ کو کارکردگی میں بدلنا: ایک رہنما کا ذہنی رویّہ، 10 اہم نکات – ڈاکٹر غیاث احمد

قیادت کے سفر میں دباؤ ناگزیر ہے — لیکن ایک اچھا رہنما اس دباؤ کو اپنی کارکردگی کی طاقت میں بدل دیتا ہے۔ کامیاب رہنما دباؤ سے بھاگتے نہیں، بلکہ اسے اپنے مقصد کے حصول کا ایندھن بناتے ہیں۔ ذیل میں دس نکات پیش ہیں جو دباؤ کو کارکردگی میں بدلنے میں مدد دیتے ہیں:

صلاحیت سے کارکردگی تک – اندرونی قوت کو عملی کامیابی میں بدلنے کا سفر – ڈاکٹر غیاث احمد

ڈاکٹر غیاث احمد (mindspirit.nlp@gmail.com) ہر انسان کے اندر ایک غیر معمولی قوت چھپی ہوتی ہے — ایسی صلاحیت جو اگر پہچانی جائے تو زندگی کے ہر میدان میں کمال پیدا کر سکتی ہے۔ مگر افسوس، اکثر یہ قوت بیدار نہیں ہو پاتی کیونکہ ہم جانتے ہی نہیں کہ اسے عملی کامیابی میں کیسے ڈھالنا ہے۔

ڈیپ لسنگ کی نیورو سائنس: کام کرنے کی جگہ کے رویّوں کو بدلنے کی طاقت – ڈاکٹر غیاث احمد

ڈیپ لسنگ کی نیورو سائنس: کام کرنے کی جگہ کے رویّوں کو بدلنے کی طاقت سننے کی طاقت کو سمجھیں کارپوریٹ دنیا میں اکثر بولنے والوں کو سنا جاتا ہے، مگر کامیاب رہنما وہ ہوتے ہیں جو گہری سماعت (Deep Listening) کو اپنا اصول بناتے ہیں۔ نیورو سائنس بتاتا ہے کہ جب ہم پوری توجہ

سانگھڑ کا درخشاں ستارہ – پروفیسر ڈاکٹر شاہنواز لغاری

انسانی زندگی کے سفر میں کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف اپنی محنت سے کامیابیاں سمیٹتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے مثال بھی بن جاتے ہیں۔ ضلع سانگھڑ کے عظیم سپوت پروفیسر ڈاکٹر شاہنواز لغاری انہی شخصیات میں سے ہیں، جن پر آج پورا ضلع بجا طور پر فخر کرتا ہے۔ ابتدائی زندگی

سہولت اور آسانی کا حصول قربانی و جہد مسلسل کے بنا مشکل، مایوسی کا خاتمہ حکومت کیلئے چیلنج

74 فیصد شہریوں کے خیال میں پاکستان کے حالات درست سمت میں نہیں، سروے،’، کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس پاک بھارت کشیدگی سے پہلے والی پوزیشن پر آگیا، جھوٹا پرپیگنڈا اور ہر بات میں سچائی کو نظرانداز کرنا پاکستانی معاشرے کا خاصہ بن گیا کراچی:پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس پاک بھارت کشیدگی سے پہلے والی پوزیشن پرآگیا۔

بے شمار ناکامیوں کے بعد دبئی کے مصطفیٰ ہیـمانی کی کامیابی کی کہانی

ہیـمانی گروپ آف کمپنیز کے پاس تقریباً 2,000 مصنوعات ہیں – جن میں پرفیومز، اسکن کیئر اور کاسمیٹکس شامل ہیں – جو 48 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ یہ گروپ اپنی مصنوعات 80 سے زائد ممالک کو برآمد کرتا ہے۔ لیکن اس کی شروعات کا تعلق کراچی کے جوڑیا بازار کی ایک چھوٹی سی دکان