معاہدہ ایران میں ، وزیر دفاع یہاں بیٹھا ہے ، کیا وہاں بھی وزارت داخلہ کی ڈیوٹی ہے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ” دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے میٹنگ ہو رہی ہے لیکن وزیر دفاع اور وزیر خارجہ یہاں پاکستان میں بیٹھے ہوئے ہیں، کیا وہاں بھی وزارت داخلہ




















