قومی

”ہرلمحہ تیارہم“ پاک فوج کی عظیم فتح ،نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: معرکہ حق میں پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ ریلیز کر دیا۔ دھڑکن پہ ایک ہی نام کے عنوان سے آئی ایس پی آر کے نغمے میں آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابیوں کو زبردست خراجِ تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ نغمے

پاکستانی قوم کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا۔ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ دنیا کے جتنے بھی ممالک ہیں سب کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جو بڑے ممالک ہیں ان کا ویژن

ٹیکنوفیسٹ2025مقابلے،پاکستانی طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

سائپرس: شمالی سائپرس میں ہونے والے ٹیکنوفیسٹ 2025ء مقابلے میں پاکستانی طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق شمالی سائپرس میں ہونے والے ٹیکنوفیسٹ مقابلے میں 22 ممالک کے 50 ہزار طلبا و طالبات نے حصہ لیا تھا۔ پاکستانی طالبات اسما فاطمہ اور عنایا خان نے انسانی جذبات کو جانچنے کے لیے

بھارت بڑے جہاز لیکرآیا ،پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ دیا،وزیردفاع

سیالکوٹ: بھارت پاکستان پر حملے کے لیے بڑے بڑے جہاز لے کر آیا جنہیں ہماری افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا۔ ملکی دفاع کیلئے جس حد تک بھی جانا پڑا حکومت اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیردفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر

وزیراعظم شہبازشریف سےشاہدخان آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں شاہد خان آفریدی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کے کردار

ملک بھر میں گرمی، سورج آگ برسانے لگا

کراچی، حیدرآباد، لاہور: ملک بھر میں گرمی نے پھر زور پکڑ لیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج آگ برسا رہا ہے جس کے باعث موسم شدید گرم ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کراچی

پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ، پاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا

اسلام آباد:پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی عرب سمیت پندرہ ممالک کا پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن بھی تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔ سعودی ایئر لائن نے لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں۔

معرکہ حق، پاک فوج کے11جوانوں جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے11جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ عام شہریوں پر جارحیت کا جواب دیتے ہوئے 78 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ مادر وطن پر قربان ہونے والوں میں آرمی کے 6 اور فضائیہ کے 5 اہلکار شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی