پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ، پاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا

شیئر کریں

اسلام آباد:پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی عرب سمیت پندرہ ممالک کا پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن بھی تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔ سعودی ایئر لائن نے لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں۔


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے