مسقط: پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ مسقط میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 2-1 سے شکست دی۔ ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کی کامیابی کا سکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا، ایشین بیچ ہیڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت اور فلپائنز کو شکست دی تھی۔
ایشین بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ، پاکستان کی سیمی میں فائنل




