ویب ڈیسک

سیاست کا ریاست پر غلبہ، نقصان پوری قوم کا

کسی بھی ریاست کی مضبوطی کا دار و مدار چند بنیادی ستونوں پر ہوتا ہے۔ دنیا کے ہر مہذب معاشرے میں ریاست کو چلانے کے لیے تین اہم ستون تسلیم کیے جاتے ہیں : عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ۔ عدلیہ انصاف کی فراہمی اور آئین کی بالادستی کی ذمہ دار ہوتی ہے، مقننہ عوامی نمائندگی کے

ڈگریوں کا ہجوم قابلیت سے محروم

آج ہم جس تعلیمی نظام کی بات کرتے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنی اصل روح کھو چکا ہے۔ بظاہر ڈگریوں کی بھرمار ہے، مگر علم کی روشنی مدھم پڑتی جا رہی ہے۔ ایک وقت تھا جب اعلیٰ ڈگری رکھنے والے افراد واقعی علم و دانش کا خزانہ ہوتے تھے، مگر آج ڈگری کا

ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ہوگیا

  Pakistan’s GIDS (Global Industrial & Defence Solutions) Pavilion at World Defense Show (WDS) 2026 in Saudi Arabia ریاض( نمائندہ خصوصی) سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے،جس میں دنیا بھر کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے ہیں. پاکستانی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے بھی اسٹالز

تصادم سے واپسی کا راستہ اب بھی موجود ہے! سید مجاہد علی

یوں تو ملک کو سنگین سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے جنوبی افریقہ میں اپارتھائیڈ رجیم کے بعد قائم کیے جانے والے ٹروتھ و ری کنسلی لیشن (سچ و مفاہمت) کمیشن کی طرح کا کوئی فورم قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن اس کے لیے ایسے جی دار سچ بولنے والوں کی بھی ضرورت ہوگی

کیا ہم تیز رفتار زندگی میں اپنی انسانیت کھو رہے ہیں؟ امجد آفتاب

دنیا نے ہمیشہ ترقی کی ہے، مگر شاید انسانی تاریخ میں پہلی بار ہم ایسی رفتار سے بدلے ہیں جس نے ہمیں اپنی بنیادوں تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔ آج زندگی کی سہولتیں بے شمار ہیں، رابطے وسیع تر ہیں، دوریاں سمٹ چکی ہیں، مگر انسان ایک عجب اضطراب کا شکار ہے۔ یہ سوال

جیل میں عمران خان سے ملاقات پر پابندی – سید مجاہد علی

حکومت نے جیل میں عمران خان سے اہل خانہ اور پارٹی لیڈروں کی ملاقاتوں پر ان کہی پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ اس یک طرفہ حکمت عملی کے جواب میں عمران خان کی صحت اور جیل میں موجودگی کے بارے میں متعدد خبریں بھی پھیلائی گئیں تاہم اب حکومتی وزرا نے ملاقاتیں جاری رکھنے کے

پاکستان میں گڈ گورننس کیسے ممکن ہے؟ عبدالغفور چوہدری

یوں تو ہمارے ملک کا آئینی نام”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ ہے لیکن عملی طور پر دیکھا جائے تونہ تو یہاں پر اسلامی نظام قائم ہے اور نہ ہی ڈھنگ کی جمہوریت ہے۔ ویسے بھی ہمارے جیسے ملک لئے جہاں شرح خواندگی اتنی کم ہو وہاں پر مغربی جمہوریت کا کامیاب ہونا ایک خواب سے کم نہیں

الزام تراشی کے نہ ختم ہونے والے کھیل سے آگے کا منظرنامہ – فرحت علی

جب دہلی یا اسلام آباد میں کوئی بم دھماکہ ہوتا ہے، تو منظرنامہ شاذ و نادر ہی بدلتا ہے۔ چند ہی گھنٹوں میں دونوں ممالک مذمت کے بیانات جاری کرتے ہیں، جس کے فوراً بعد الزامات کی بوچھاڑ شروع ہو جاتی ہے۔ ہر طرف ایک دوسرے پر الزام تراشی، نیوز رومز میں جذبات کی لہر

’شکریہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ! تاریخ بھولے گی نہ معاف کرے گی’ عمر اے رانجھا

وکلا تحریک کے 18 سال بعد جب تین دوست اور ساتھی جو آئین پر مشترکہ یقین رکھتے تھے، ایک بار پھر آزمائے گئے تو ان میں سے صرف دو ہی اس عزم پر قائم رہ سکے۔ ’اے مین آف آل سیزن‘ ڈرامے کے سب سے یادگار مناظر میں سے ایک وہ ہے جب تھامس مور

آئین کھڑا منہ تک رہا ہے – ڈاکٹر حسین احمد پراچہ

حربی حالات وضروریات کے پیش نظر تمام فورسز کے درمیان تعاون بڑھانے کے لیے دفاعی کمان اینڈ کنٹرول اسٹرکچر میں تبدیلی وقت کا اہم تقاضا ہے۔ اس تبدیلی کی دیگر تفصیلات کا ہمیں علم نہیں اس لیے ہم اس معاملے میں مزید لب کشائی نہیں کر سکتے۔ پیر، دس نومبر کو سینیٹ میں حیرت زدہ

کوئی بجلی ان خرابوں میں گھٹا روشن کرے – عرفان صدیقی

کوئی بجلی ان خرابوں میں گھٹا روشن کرے اے اندھیری بستیو تم کو خدا روشن کرے ننھے ہونٹوں پر کھلیں معصوم لفظوں کے گلاب اور ماتھے پر کوئی حرف دعا روشن کرے زرد چہروں پر بھی چمکے سرخ جذبوں کی دھنک سانولے ہاتھوں کو بھی رنگ حنا روشن کرے ایک لڑکا شہر کی رونق میں

عہدِ امید کا زوال – رسول بخش رئیس

آج کل اقوام متحدہ کا سالانہ اجلاس جاری ہے‘ اکثر چھوٹی بڑی ریاستوں کے سربراہانِ مملکت اس میں شرکت کر رہے ہیں۔ یہ دوسری بار ایسا ہو رہا ہے کہ غزہ میں بے رحمی سے فلسطینیوں کی نسل کشی اور یوکرین میں خوفناک جنگ کے شعلے آسمان سے باتیں کررہے ہیں۔ ابھی تک سفارت کاری

او آئی سی – تنویر احمد نازی

چند دن پہلے قطر میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اور ایک بار پھر اسرائیل کے خلاف ایک پہلے سے مضبوط الفاظوں کے ساتھ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی اور عالمی دنیا کے ضمیر کو بھی زندہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھے اور

نادرا موبائل وین کا قیام، عوام کو دہلیز پر سہولت فراہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کنوینر، سیف کراچی موومنٹ اور کوآرڈینیٹر خیآبانِ محمد ہاؤسنگ پروجیکٹ فُرقان بہلیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ کے تعاون سے ملیر کی عوام کے لیے ایک بڑی سہولت فراہم کی ہے۔ خیآبانِ محمد ہاؤسنگ پروجیکٹ کے سائٹ آفس پر

چینی سرمایہ کاری‘ ٹیکسٹائل اور ڈیجیٹل بینکنگ – میاں عمران احمد

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی ٹیکسٹائل گروپ کے لیے خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس زون کے قیام سے ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں تقریباً 400 ملین ڈالرز تک اضافے کا امکان ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری کا ملک میں آنا خوش آئند ہے ۔ چین

ایسا کریں، کراچی کو پرائیویٹائز کر دیں – سعود عثمانی

ایک دکاندار کو فون کیا کہ کراچی سے طوفانی بارش کی خبریں مل رہی ہیں‘ آپ کہاں ہیں اور کیا صورتِ حال ہے ؟کہنے لگے: ارد و بازار کراچی میں ہوں اور شدید بارش ہے۔ پانی بس دکانوں کے اندر داخل ہوا چاہتا ہے۔ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ڈوب چکی ہیں اور انہیں اب یہیں

جنوں کی حدوں سے گزرنا نہیں ہے – انا دہلوی

جنوں کی حدوں سے گزرنا نہیں ہے محبت میں جینا ہے مرنا نہیں ہے ہمارے مقدر میں جب تم نہیں تو کسی کے لئے اب سنورنا نہیں ہے مجھے صرف تم دیکھ سکتے ہو لیکن گناہوں کی تہہ میں اترنا نہیں ہے مجھے تم کھلونا سمجھتے ہو سمجھو مجھے ٹوٹ کر اب بکھرنا نہیں ہے

بلوچستان کی مخدوش معاشی صورتحال

اس وقت بلوچستان کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے۔ لوگوں کو اپنی روزمرہ ضروریات پوری کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اگر آپ بلوچستان کے کسی بھی عام شہری یا ٹرانسپورٹر سے بات کریں تو وہ یہی شکوہ کرے گا کہ کاروبار

ایس سی او کا پیغام: مغرب کے مثبت جواب کا انتظار – ندیم اختر

یہ خیال درست ثابت ہوا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا 25 واں سربراہی اجلاس ایک نئے عالمی نظام کی سمت متعین کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ اس تاریخی اجلاس میں دنیا کے جن 24 ملکوں نے شرکت کی وہ اپنی جگہ نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ ان میں چار ایٹمی ملک، دنیا

چائے – حسن نصیر سندھو

میں سوچ رہا ہوں چائے پر ایک کالم لکھوں جو نہیں پیتے انہیں کمبخت اور خانہ خراب لکھوں۔ ویسے بھی وہ دوست جو چائے نہیں پیتے خزانے کی طرح ہوتے ہیں۔ دل کرتا ہے ان کو زمین میں گاڑ دوں۔ ویسے بھی دل ظرف اور چائے کا کپ ہمیشہ بڑا ہونا چاہیے دور حاضر میں