قومی

کراچی:لانڈھی، قائدآباد اور ملیر میں24گھنٹوں کے دوران چوتھی بار زلزلہ

کراچی:شہرقائد کےمختلف علاقوں میں کل سے اب تک پانچ بار زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لانڈھی، قائد آباد، پورٹ قاسم اور ملیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کی شدت تین اعشاریہ دو تھی۔ زلزلے کا مرکز قائدآباد کے قریب اور زیر زمین گہرائی دس کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے

بھارت کے جنگی عزائم بے نقاب کرنے کامشن، پاکستانی وفدنیویارک پہنچ گیا

نیویارک: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان کا وفد جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کےلیے نیویارک پہنچ گیا۔ وفد 2 جون تک نیویارک میں قیام اور مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا۔بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ،

اے این ایف کی کارروائیاں، غیرملکی سمیت 8 ملزمان گرفتار

کراچی : اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 103 کلوگرام منشیات برآمد اور ایک نائیجیرین باشندے سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ جامشورو، ملتان، لاہور، پشاور، فیروزوالہ، حیدر آباد اور کراچی میں کارروائیاں کی گئیں، اس دوران 81 کلو 600 گرام چرس، 15

بانی کہہ چکے کسی سے ڈیل کر کے باہر نہیں آؤں گا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہر نہیں آؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بانی کے خلاف بنے تمام کیس سیاسی اور بوگس ہیں، پہلے بانی پر 300 کیس بنائے گئے، 45 سال کی

عوامی مسائل کے حل کیلئے مشاورت سے آگے بڑھنا ہو گا،صدر زرداری

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے دیرپا حل کے لئے تمام طبقات کے ساتھ مشاورت اور تعاون کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری سے گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ذکاء اشرف، ممتاز علی چانگ،

اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، عمران خان نے کہا کچھ لو کچھ دو نہیں ہوگا، علی ظفر

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کوئی کچھ لو کچھ دو نہیں ہے۔بانی نے کہا ہے میرے دروازے بات چیت کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے لیے کھلے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے پاکستان کےلیے بات چیت کرنے

راولا کوٹ: پولیس کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

آزاد کشمیر کے ضلع راولا کوٹ  کے علاقے حسین کوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔  پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو

مختلف شہروں میں آندھی،طوفان اوربارش سےتباہی،6افرادجاں بحق

لاہور،اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں آندھی، طوفان اور بارش نے تباہی مچادی۔ حادثات و واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں سے متعدد درخت اور بل بورڈز گر گئے۔ گاڑی کو نقصان پہنچا۔ جڑواں شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور

پاکستان میں عیدالاضحی 7جون کو ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میں عیدالاضحی سات جون کوہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی اجلاس کوہسار بلڈنگ میں ہوا۔ مرکزی اجلاس کے علاوہ کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور و دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوئے تاہم ملک بھر سے کہیں بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ دوسری جانب

امریکی سفارتخانوں کو نئے اسٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کاحکم

واشنگٹن: امریکی انتظامیہ نے دنیا بھر میں سفارتخانوں کو طلباکےلیے ویزے جاری نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے سفارتی مشنز کو بھیجے گئے ایک میمو میں وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ یہ حکم آئندہ ہدایات تک جاری رہے گا۔ میمو میں بتایا گیا ہے کہ طلبہ اور غیرملکی تبادلہ

مودی کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کیخلاف ہے،پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مودی کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کے خلاف ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کی بلکہ سندھ طاس معاہدے

آئی ایم ایف کا ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرامزید تنگ کرنے کامطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس نا دہندگان کے خلاف مزید سخت اقدامات لیےجائیں، ٹیکس حکام کے اختیارات کے استعمال میں اضافہ اور شفافیت لائی جائے، ٹیکس چوری روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال مزید

موسیٰ خیل:سیکورٹی فورسزکی کارروائی،کالعدم تنظیم کے4 دہشتگردہلاک

موسیٰ خیل: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار مسلح دہشتگرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد راڑہ شم میں ہائی وے پر بم نصب کررہے تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور بم برآمد ہوئے۔ مارے گئے

27واں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایاجارہا ہے

اسلام آباد،لاہور،کراچی: پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت بنے27 برس مکم ہوگئے۔ مئی 1998میں آج ہی کے دن وطن عزیز نے اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی جسے یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے۔پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے

یوم تکبیر پر مسلح افواج اورسربراہان کا خصوصی پیغام

راولپنڈی: وطن عزیز کے27ویں یوم تکبیرکے موقع پر مسلح افواج اور سربراہان نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس کی عوام کو دلی مبارکباد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم تکبیر اس اہم موقع کی یاد ہے جب 1998میں

پورے ملک میں یوم تکبیر کل منایا جائے گا

پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بننے کے ستائیس سال مکمل ہوگئے۔ پورے ملک میں یوم تکبیر کل منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے کو پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اپنی جوہری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ دن کی مناسبت سے شہر

حیدرآباد: 40 من وزنی JF 17 تھنڈر بیل کی دھوم، 50 لاکھ میں فروخت

حیدرآباد: حیدرآباد میں جے ایف تھنڈر 17 نام کا 40 من وزنی قربانی کا بیل شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس بیل کو خریدنے کے لیے آنے والے تاجر بارات کی شکل میں پہنچے تو کئی پکوانوں سے ان کی خاطر مدارت کی گئی۔ عیدِ قرباں سے قبل حیدر آباد کے علاقے

وزیرِاعظم کی ترک صدر سے ملاقات، برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

انقرہ: وزیرِاعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت کا بھرپور اعادہ کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِاعظم شہباز شریف کے ہمراہ اس ملاقات میں شریک تھے۔ پاکستانی وفد میں نائب وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات

عیدالاضحیٰ پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

کراچی:عیدالاضحیٰ کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں سے پانچ عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ پاکستان ریلویز حکام کے مطابق پہلی اسپیشل ٹرین2جون 2025 کو کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے دوپہر 1بجے روانہ ہو کر براستہ مین لائن ملتان، ساہیوال سے ہوتی ہوئی اگلے روز صبح 10بجے

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے تہران روانہ

استنبول: وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا 2 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران کے لیے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم کے اس دورے کا مقصد ترکیہ کی قیادت اور عوام، بالخصوص صدر رجب طیب اِردوان کی جانب سے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر ان