تمام غیرقانونی غیر ملکیوں کو انکے ملک واپس بھیجا جا رہا ہے، وزارت داخلہ
غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کا آغاز یکم اپریل 2025 سے ہوا، یکم اپریل سے اب تک 2 لاکھ




















