قومی

لاہور، شہری کے نام پر 2354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے اور 28 لاکھ روپے کے ای چالان کا انکشاف

لاہور میں معمول کی سکیورٹی چیکنگ کے دوران ایک غیر معمولی معاملہ سامنے آگیا، جہاں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق ان گاڑیوں کے مجموعی طور پر 2 ہزار 813 ای چالان ہوچکے ہیں، جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں

عمران خان آج بھی بہت مقبول ہیں،نبیل گبول

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان مقبول رہنما ہیں، تاہم انہیں موجودہ مشکلات سے نکلنے کے لیے اپنے ساتھیوں کو سمجھانا ہوگا، جن کی وجہ سے وہ اس صورتحال میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں دوبارہ تیزی، 19 اشیا مزید مہنگی

اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کی معمولی کمی کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا ہے اور ضروری اشیاء کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے افغانستان میں امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد کی جانب سے لگائے گئے ان بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیا ہے کہ سابق افغانوں کو طالبان اور ان کے حامی دہشت گرد گروہوں سے لڑنے کیلئے ہتھیار فراہم کئے جارہے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے

فائیو جی کا مطلب کیا ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی مطلب نہ بتاسکیں

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پینل آف چیئرپرسن عبدالقادر پٹیل نے پارلیمانی سیکرٹری کا امتحان لے لیا۔ وقفہ سوالات کے دوران پریذائیڈنگ افسر عبدالقادر پٹیل نے پارلیمانی سیکرٹری برائے آئی ٹی سے فائیو جی کا مطلب پوچھ لیا۔ سبین غوری اچانک سوال سے گڑبڑا گئیں اور مطلب نہ بتا سکیں۔ سبین غوری نے

یو ایم ٹی کا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کا مطالعاتی دورہ، نئے صوبوں اور گورننس اصلاحات پر بریفنگ

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کا مطالعاتی دورہ کیا، جہاں یونیورسٹی کے صدر ابراہیم حسن مراد نے انہیں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور گورننس اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان کے بعد

نئے صوبوں کے ساتھ بلوچستان میں چھوٹے ڈویژن اور اضلاع بھی ضروری ہیں: سرفراز بگٹی

پاکستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے انتظامی یونٹس کے قیام پر جاری بحث کے تناظر میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ انتظامی یونٹس چھوٹے ہوں گے تو عوام کے لیے سول حکومت اور سرکاری محکموں تک رسائی آسان ہوگی۔ بلوچستان کے مخصوص حالات میں انتظامی ڈھانچے کو عوام کی ضروریات کے مطابق تشکیل دینا

بے نظیر انکم سے مستفید سرکاری ملازمین کی تفصیلات آگئی

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مستفید ہونے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کے 2019ءکے فیصلے کی روشنی میں سرکاری ملازمین اور ان کی شریک حیات کو ادائیگیاں مکمل طور

فضائی آلودگی میں لاہور دنیا بھر میں سرفہرست، اے کیو آئی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

سوئٹزرلینڈ کے فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے پلیٹ فارم آئی کیو ایئر کے مطابق، لاہور جمعے کی صبح دنیا کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار پایا، جہاں فضائی معیار خطرناک سطح تک پہنچ گیا۔ آئی کیو ایئر کے براہِ راست اعداد و شمار کے مطابق، جمعے کی صبح ایک وقت

پاک ایران سرحد بندش، ایل پی جی کی قلت اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

تاجروں کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان دو اہم سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے ایل پی جی کی درآمدات معطل ہوگئی ہیں جس کے باعث ملک میں گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ گبد ریمدان اور تفتان سرحدی گزرگاہیں 17 اکتوبر کو بند کردی گئی تھیں، تاہم پاکستان اور ایران نے

ایک شخص کے خلاف 100 ایف آئی آرز درج ہوجاتی ہیں، اپنے نظام کا ہم خود مذاق بناتے ہیں،جسٹس عقیل عباسی

سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے جمشید دستی ضمانت کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں تماشا بنا ہوا ہے ۔ ایک شخص کے خلاف مختلف صوبوں میں 100 سے زائد ایف آئی آرز درج ہوجاتی ہیں، اپنے نظام کا ہم خود مذاق بناتے ہیں۔ جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں

سول سرونٹس اور ان کے زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت سے متعلق تفصیلات طلب

وفاقی حکومت نے سول سرونٹس اور ان کے زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق تفصیلات جمع کرنے کا عمل تیز کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے ماتحت افسران کا ریکارڈ یکجا کرکے طلب کر لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم کے

کوئی فارورڈ بلاک نہیں، جنید اکبر بدستور پی ٹی آئی کے پی کے صدر رہیں گے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ پارٹی معاملات پر ردعمل دینے سے پہلے خبروں کی تصدیق ضروری ہے، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی ٹوئٹ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اورجماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کی بیٹھک کل اسلام آباد میں ہو گی

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے ہو گیا، بیٹھک کل شام کو اسلام آباد میں ہوگی ۔ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی نے کل ملک گیر پرامن احتجاج کی کال بھی دی ہے ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان

مشرقِ وسطیٰ تنازع کے باعث پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے باعث پاکستان میں مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ فنڈ کا کہنا ہے کہ اگر خطے میں بحران برقرار رہتا ہے اور قیمتوں میں اضافے کے خدشات بڑھتے ہیں تو پاکستان کو

پاکستانی نژاد سرجن آصف حسن کو پرائیڈ آف برطانیہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستانی نژاد بچوں کے دل کے معروف سرجن ڈاکٹر آصف حسن کو دل کی سنگین بیماریوں میں مبتلا بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے تین دہائیوں پر محیط غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں 2026 کے پرائیڈ آف برطانیہ ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ پرائیڈ آف برطانیہ ایوارڈز برطانیہ کا ایک

پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، علی امین گنڈاپور کا سلمان اکرم راجا کے نام کھلا خط، معافی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے پارٹی رہنماؤں سے متعلق سخت بیان کو انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور پارٹی کے اندرونی اتحاد کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے ان سے بیان واپس

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کردیا گیا

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا۔ قومی بچت اسکیمز پر قواعدکے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کی کٹوتی لاگو ہوگی۔ قومی بچت اسکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا گیا، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر پہلے 5 منافع 12 فیصد اور چھٹے منافع پر 12.8 فیصد سالانہ شرح مقرر

محسن نقوی کی خودکشی کرنے والی طالبہ کے گھر آمد، لوٹی ہوئی رقم لواحقین کے سپرد

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں خود کشی کرنے والی طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی اور جعل سازی کے ذریعے لوٹی گئی رقم میں سے 51 لاکھ روپے لواحقین کے حوالے کردیے جب کہ انہوں نے باقی رقم بھی جلد واپس کرنے کی یقین دہانی

ہمیں اسمبلیوں سے استعفوں کی طرف آنا چاہیے،اسد قیصر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موجودہ پارلیمانی سسٹم کی افادیت اور میڈیا بلیک آئوٹ پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں اور حکومت مخالف تحریک کا اشارہ دے دیا۔ سینئر صحافی حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد