نئے اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینی شہید
غزہ اور فلسطین میں اسرائیلی فورسز کے ظلم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل نے تازہ حملوں میں 26 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے غزہ میں شہری آبادی پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے،





