ٹیکنالوجی

اے ائی چیٹ بوٹس دھوکہ باز، بلیک میلنگ کرنے لگے

نیویارک: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں، بشمول اوپن اے آئی، گوگل، میٹا اور دیگر کی تخلیق کردہ مصنوعی ذہانت کے سسٹمز نے خود کو شٹ ڈاؤن سے بچناے کی ایسی صلاحیتیں دکھا دیں جو حقیقی دنیا میں سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہیں۔ یہ انکشاف اینتھروپک کی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا،

Tik Tok

ٹک ٹاک کو امریکا میں کام کرنے کیلئے مزید مہلت

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کو امریکا میں کام کرنے کے لیے مزید 90 روز کی مہلت دے دی ہے۔ فرانسیسی غیر ملکی خبررساں ادارےکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ انہوں نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو چینی شخصیت کے علاوہ کسی

Mark Zuckerberg

مارک زکربرگ کی مجموعی دولت تقریباً 235.7 ارب امریکی ڈالر

نیویارک : میٹا کے سی ای او اور شریک بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہیں۔ ان کی کمپنی کی مالیت میں 78 ارب امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا، فوربز کے مطابق اس وقت مارک زکربرگ کی مجموعی دولت تقریباً 235.7 ارب امریکی ڈالر ہے۔ ان کی قیادت میں میٹا نے

دنیا کا مہنگا ترین کی بورڈ، قیمت 10 ڈالر

نیویارک: دنیا کا سب سے مہنگا کی بورڈ Adata Golden Summoner ہے، جس کی قیمت تقریباً 10,000 ڈالرز ہے۔یہ کی بورڈ XPG Summoner گیمنگ کی بورڈ کا گولڈ پلیٹڈ ورژن ہے۔ پورا کی بورڈ 24 کیرٹ سونے میں لپٹا ہوا ہے۔ اس کی بنیادی دھات ایلومینیم ہے، جس سے یہ وزن میں بھاری ہے۔ مہنگا ہونے

روزانہ 100 فیصد تک چارجنگ سے موبائل فون کی بیٹری کی زندگی کم ہو تی ہے، ماہرین کی رائے

نیو جرسی:روزانہ موبائل فون کی بیٹری کو 100 فیصد تک چارج کرنے کے بارے میں ماہرین کی رائے ہے کہ اس سے بیٹری کی زندگی آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔ پین اسٹیٹ یونیورسٹی کے الیکٹرو کیمیکل انجن سنٹر کے ڈائریکٹر چاؤ یانگ وانگ کا کہنا ہے کہ اگر آپ بیٹری کو 100 فیصد تک

زمین پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ماہانہ اوسط مقدار 430 پی پی ایم سے متجاوز

سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ زمین کے ماحول میں ماضی کے مقابلے میں اس وقت بہت زیادہ مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ موجود ہے۔ سان ڈیاگو میں قائم اسکرپس انسٹیٹیوٹش آف اوشیئنوگرافی کے ماہرین کے مطابق ریکارڈ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ماہانہ اوسط مقدار

اسٹارلنک کو بھارت میں کمرشل آپریشنز کا لائسنس مل گیا

نیویارک: ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو بھارت میں کمرشل آپریشنز کا لائسنس مل گیا۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارت کی وزارتِ ٹیلی کمیونی کیشنز نے ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو بھارت میں کمرشل انٹرنیٹ سروسز شروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگرچہ اسٹارلنک کےلیے ایک بڑی رکاوٹ دور

اب ’زبان‘ پرنٹ، شناخت کے نظام میں نئی انقلابی پیشرفت

ہانگ کانگ: دنیا تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ہر روز نت نئی ایجادات منظرِ عام پر آ رہی ہیں۔ جہاں پہلے شناخت کے لیے فنگر پرنٹ، چہرے کی شناخت اور آنکھ کی پتلی ریٹینا کا استعمال عام تھا، وہیں اب سائنس دانوں نے ایک اور حیران کن دریافت

بٹ کوائن مائننگ کیلئے بجلی رعایتی نرخوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :بٹ کوائن مائننگ کے لیے بجلی رعایتی نرخوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پاور ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بٹ کوائن مائننگ کے لیے رعایتی نرخ 24 روپے فی یونٹ تک ہوں گے، پاور ڈویژن کے پاس سات ہزار میگاواٹ تک بجلی سرپلس ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ

واٹس ایپ ویب ورژن میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

نیویارک: واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 3ارب سے زائد افراد کرتے ہیں مگر کئی بار صارفین کو ایک عجیب مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔ وہ کسی مخصوص ویڈیو، تصویر یاGIFفائل کو تلاش کرنا چاہتے ہیں مگر یاد نہیں رہتا کہ کس چیٹ میں اس میڈیا فائل کو شیئر کیا گیا۔ اب واٹس ایپ

اسٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکام

نیویارک: ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے اسٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکام ہوگئی۔ ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے اسٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائش پرواز کی گئی تاہم بدقسمتی سے اس بار بھی راکٹ اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا۔اسٹار شپ راکٹ نے پرواز کے 30 منٹ بعد

بلال بن ثاقب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو مقرر

اسلام آباد: پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) بلال بن ثاقب کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو مقرر کر دیا گیا۔ وزیرِ اعظم آفس سے بلال بن ثاقب کی تقرری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اور انہیں وزیرِ مملکت کا درجہ دے دیا گیا۔

گوگل سرچ ایپ میں ایکٹیویٹی ٹیب صارفین کیلئے متعارف

نیویارک: کئی ماہ کی آزمائش کے بعد اینڈرائیڈ فونز کے لیے گوگل سرچ ایپ میں ایکٹیویٹی ٹیب کو متعارف کرا دیا گیا ۔یہ نئی ٹیب گوگل سرچ ایپ میں نیچے سیوڈ ٹیب کی جگہ متعارف کرائی گئی ہے۔اب ہوم، سرچ اور نوٹیفکیشنز کے ساتھ سیوڈ کی جگہ ایکٹیویٹی ٹیب موجود ہوگی۔ایکٹیویٹی ٹیب پر کلک کرنے

دنیا میں پہلی بار روبوٹس کے درمیان باکسنگ کے منفرد مقابلے

بیجنگ: ویسے تو ابھی باکسنگ میچ صرف 2 انسانوں کے درمیان ہی ہوتے ہیں۔ مگر اب دنیا میں پہلی بار روبوٹس کے درمیان باکسنگ میچز ہوئے ہیں۔ جی ہاں واقعی چینی روبوٹیکس کمپنی یونی ٹری کی جانب سے دنیا کے پہلے روبوٹس باکسنگ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ 25 مئی کی شپ ہوانگزو میں ہونے

بٹ کوائن مائننگ ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگا واٹ بجلی مختص

اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب پہلا بڑا اٹھالیا۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگا واٹ بجلی مختص کردی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب پہلا بڑا قدم اٹھالیا، حکومت نے

چینی ماہرین نے نئی فائیو جی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی تیار کر لی

بیجنگ: چینی ماہرین نے فائیو جی سیٹلائٹ کی نئی ٹیکنالوجی تیار کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی ماہرین نے فائیو جی سیٹلائٹ کی ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی۔ جو اسمارٹ فونز کے ذریعے براہ راست ویڈیو کالز کی سہولت فراہم کرے گی۔ امریکی کمپنی اسپیس ایکس کے مقابلے میں سیٹلائٹ،

واٹس ایپ اسٹیٹس ری شیئرنگ کافیچرپیش کرنے کی تیاری

نیویارک: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر بھی فیس بک پوسٹ اور ایکس کی ٹوئٹ کو ری شیئر کرنے جیسا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ کو سیکیورٹی کے حوالے سے انتہائی اہمیت حاصل ہے اور اس پلیٹ فارم کو باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے قدرے محفوظ سمجھا جاتا ہے،

ٹیسلا کے آپٹیمس روبوٹ کا رقص ، انسانوں کو حیران کردیا

نیویارک: دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے آپٹیمس روبوٹ نے انسانوں کی طرح رقص کرکے سب کو حیران کردیا۔ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کمپنی کے آپٹیمس ہیومنائیڈ روبوٹ کی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جو انسان کی طرح اپنے ہاتھ اور پاؤں کو ہلاتے ہوئے بخوبی