ویب ڈیسک

لطیف خان کاکڑ پاک افواج حمایت تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر مقرر

20 پاک افواج حمایت تحریک پاکستان لطیف خان کاکڑ پاک افواج حمایت تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر مقرر کراچی/اسلام آباد: پاک افواج حمایت تحریک پاکستان کی مرکزی قیادت نے تنظیمی امور کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے لطیف خان کاکڑ کو پاک افواج حمایت تحریک پاکستان کا مرکزی

بجلی چوروں کیخلاف کارروائی، سانگھڑ میں 300 غیرقانونی کنکشن منقطع، ملزمان کو بھاری جرمانے

19 سانگھڑ: بجلی چوروں کے خلاف واپڈا کی کارروائی، 300 سے زائد غیر قانونی کنڈے کاٹ دیے گئےسانگھڑ میں بجلی چوری اور غیر قانونی کنکشنز کے خلاف واپڈا کی جانب سے کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس ڈی او واپڈا ارشاد لغاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محلہ اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی

لاڑکانہ: موٹرسائیکلیں، گاڑیاں چوری کیخلاف جسقم کا احتجاج، رحمت پور تھانہ ذمہ دار قرار

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں جئے سندھ قومی محاذ (جسقم) تعلقہ کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کی انتظامیہ اور رحمت پور تھانے کی پولیس کی مبینہ نااہلی اور غفلت کے خلاف کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جہاں کارکنوں نے ہاتھوں میں تنظیمی پرچم اٹھا کر شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر جسقم رہنماؤں

سندھ بچاو مارچ کے دوران عوامی ورکرز پارٹی لاڑکانہ کے متعدد کارکن و رہنماء گرفتار

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کی جانب سے سندھ کی وحدت اور ”سندھ بچاؤ مارچ“ کے حوالے سے اللہ آباد محلے سے نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران پولیس نے مبینہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کامریڈ بخشل تھلہو، کامریڈ سنگار نوناری، کامریڈ یونس راہو، کامریڈ فیض کیریو سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں

الیاس جونیجو، مٹھی کے گرلز اسکول اور ویٹرنری اسپتال کے بعد پرائمری اسکول بھی بند

مٹھی: مٹھی کے گاؤں الیاس جونیجو کے رہائشی محمد ساون جونیجو اور دیگر دیہاتیوں نے پریس کلب مٹھی پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے گاؤں کے پرائمری اسکول میں گزشتہ چار ماہ سے استاد موجود نہیں، جس کے باعث اسکول بند ہے۔ دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ استاد گاؤں کا رہائشی ہونے

کاروکاری کا شکار خاتون اور مرد کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے SSP چوک لاڑکانہ پر دھرنا

لاڑکانہ: لاڑکانہ کے تحصیل باقرانی کے گاؤں سمائی انڑ میں مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے قتل میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف مقتولین کے ورثاء نے پاک کتاب ہاتھوں میں اٹھا کر شہر کے ایس ایس پی چوک پر دونوں مقتولین کی لاشیں رکھ

ڈاکٹر شفیع میمن کے انتقال پر پیپلزپرٹی رہنما کامریڈ نند لال مالہی کا اظہار افسوس

مٹھی: پیپلز پارٹی کے رہنما کامریڈ نندلال مالہی نے اپنے جاری کردہ بیان میں تھر کے معروف ڈاکٹر حاجی شفیع محمد میمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر حاجی شفیع محمد میمن کا انتقال تھر کے عوام، بالخصوص ڈیپلو کے لوگوں کے لیے بڑا نقصان

سیکیورٹی رسک الاؤنس: نوآبادیاتی تسلسل اور انتظامی تضاد

تحریر : اسماعیل انجم! خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) اور پولیس سروس آف پاکستان (PSP) کے افسران کے لیے 250 فیصد بنیادی تنخواہ کے سیکیورٹی رسک الاؤنس کی منظوری محض ایک روایتی دفتری فیصلہ نہیں، بلکہ یہ پاکستان کے غیر اصلاح شدہ ریاستی ڈھانچے اور مرکز و پسماندہ علاقوں

غیرقانونی ٹینڈرز کیخلاف ہمدرد کنٹریکٹرز لاڑکانہ کا احتجاج، شرکا کی کالی پٹیاں باندھے نعرے بازی

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں ہمدرد کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے مبینہ طور پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لاڑکانہ ڈویژن کی جانب سے کروڑوں روپے کے ٹینڈر جاری کرنے کے عمل کے خلاف گزشتہ روز بھی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا گیا، جہاں ٹھیکیداروں نے آنکھوں پر کالی پٹیاں باندھ کر شدید

پی کے 14: اعظم خان کے فنڈز سے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز

پی کے 14: محمد اعظم خان کے فنڈز سے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: رکن صوبائی اسمبلی تیمرگرہ: خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 14 کی مختلف یونین کونسلز میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی محمد اعظم

گسٹا لاڑکانہ کا میڈیا ٹرائل، جبری ریٹائرمینٹ کیخلاف احتجاج چیف ہیڈ ماسٹر کا پتلا نذر آتش

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں گسٹاء تعلقہ کی جانب سے ڈائریکٹر سیکنڈری اللہ بخش سومرو اور گورنمنٹ سینٹ جوزف ہائی اسکول کے چیف ہیڈماسٹر گل شیر سومرو کی جانب سے گسٹاء رہنماؤں کو کمپلسری ریٹائرمنٹ سمیت مختلف سزائیں دینے اور مبینہ میڈیا ٹرائل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا گیا، اس موقع

فہمیدہ پتافی کی بازیابی کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں ،آئی جی سندھ

فہمیدہ پتافی کی بازیابی کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں ،آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈہو میرپور ماتھیلو: آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈہو کی زیرصدارت ایس ایس پی آفس گھوٹکی،میرپور ماتھیلو میں سکھر ڈویژن سمیت گھوٹکی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے جائزہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد

چھور: یومِ دفاع پاک افواج کی بہادری، قومی یکجہتی اور فتح کا دن ہے، کرنل عماد صدیقی

یومِ دفاع پاک افواج کی بہادری، قومی یکجہتی اور فتح کا دن ہے، کرنل عماد الحسن صدیقی ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں یومِ دفاع کی شاندار تقریب، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت چھور: یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی

میرپور ماتھیلو: سرکاری اداروں کی زیادتیوں کا شکار عوام کی داد رسی کیلئے محتسب سندھ پرعزم

سرکاری اداروں کے خلاف اپنی شکایات جمع کرائیں ، بروقت انصاف ہوگا ، فضل محمد شیخ میرپور ماتھیلو: محتسب اعلی سندھ گھوٹکی کے ریجنل ڈائریکٹر فضل محمد شیخ نے کہا ہے کہ محتسب اعلی سندھ کا ادارہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہے، عوام کو چاہیےکہ سرکاری اداروں کے خلاف اپنی شکایات

میرپور ماتھیلو: مہمان پرندوں کے غیرقانونی شکار کی روک تھام مزید موثر بنانے کے احکامات جاری

بیرون ممالک سے آنے والے مہمان پرندوں کی نسل کشی کو روکا جائے ، ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی محکمہ وائلڈ لائف کو ہدایات میرپور ماتھیلو: ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی جانب سے مہمان پرندوں کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے محکمہ جنگلی حیات کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ خبر کے مطابق ڈپٹی

پرانا بس اسٹینڈ لاڑکانہ کا محنت کش چھینی گئی موٹر سائیکل واپس نہ ملنے پر مشکلات کا شکار

لاڑکانہ: لاڑکانہ شہر کے پرانے بس اسٹینڈ کے رہائشی محنت کش نوجوان نے مبینہ طور پر چھینی گئی موٹرسائیکل اور دیگر سامان واپس نہ ملنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ اس موقع پر احتجاج کرنے والے محنت کش نوجوان زوہیب علی بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی

ہمدرد کنٹریکٹرز کا کروڑوں روپے کے غیر قانونی ٹینڈرز کیخلاف لاڑکانہ پریس کلب پر دھرنا

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں ہمدرد کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے مبینہ طور پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لاڑکانہ ڈویژن کی جانب سے کروڑوں روپے کے ٹینڈر جاری کرنے کے عمل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا گیا اور شدید نعرے بازی کی گئی۔ اس موقع پر رہنماؤں ظہیر عباس

مٹھی: ظالم دیہاتیوں نے زمین میں داخل ہونے والے گدھے کو کلہاڑیوں سے شدید زخمی کردیا

مٹھی: تحصیل مٹھی کے گاؤں لونھیار کے رہائشی ارشد علی ولد محمد مٹھن ساند نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کا گدھا رات کے وقت جنگل میں گیا تھا اور راہب ولد ہوت ساند کی زمین میں داخل ہوگیا، جس پر مبینہ طور پر مذکورہ افراد نے گدھے کو کلہاڑیوں کے وار کرکے لہولہان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا عظیم الشان مارچ کیلئے تیمر گرہ میں خصوصی خطاب

پٹرولیم لیوی نامنظور، حکمرانوں کی کرپشن و مہنگائی عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہے: مجید اللہ تیمرگرہ: جماعت اسلامی تیمرگرہ ہیڈکوارٹر زون کے امیر مجید اللہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کسی صورت قبول نہیں، حکمرانوں کی کرپشن، بدترین مہنگائی اور عوام پر مسلسل ٹیکسوں کا بوجھ قوم کے لیے ناقابلِ برداشت ہو چکا

عمرکوٹ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پر زچہ کیلئے متعین وظائف میں لوٹ مار کے سنگین الزامات

ڈیلیوری کے بعد خواتین کے لیے مقرر اجرت میں مبینہ خردبرد، پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ عمرکوٹ پر سوالات اٹھنے لگے چھور: پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈیلیوری کے بعد خواتین کے لیے مقرر کی گئی اجرت کی رقم کی تقسیم کے نظام پر عمرکوٹ ضلع میں سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں ذرائع کے مطابق عمرکوٹ اور