عمرکوٹ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پر زچہ کیلئے متعین وظائف میں لوٹ مار کے سنگین الزامات
ڈیلیوری کے بعد خواتین کے لیے مقرر اجرت میں مبینہ خردبرد، پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ عمرکوٹ پر سوالات اٹھنے لگے چھور: پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈیلیوری کے بعد خواتین کے لیے مقرر کی گئی اجرت کی رقم کی تقسیم کے نظام پر عمرکوٹ ضلع میں سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں ذرائع کے مطابق عمرکوٹ اور




















