ہم دوسروں کی بنائی ہوئی بساط پر مہرہ بن کر کھیلیں گے یا اپنی بساط خود بچھائیں گے؟
دنیا میں جنگیں ہمیشہ ہوتی رہی ہیں، مگر آج کی جنگوں کی آواز توپوں سے پہلے بازاروں میں سنائی دیتی ہے۔ کبھی ایک میز پر بیٹھا ہوا صدر فیصلہ کرتا ہے اور ہزاروں میل دور کسی غریب کے چولہے کی آگ مدھم پڑ جاتی ہے۔ کبھی کسی دور دراز سمندر میں ایک بحری جہاز رک

















