علامہ ناصر عباس نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے کی تصدیق کر دی
علامہ ناصر عباس نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے کی تصدیق کر دی اور کہا کہ ملاقات میں لانگ مارچ، بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی نے علامہ ناصر عباس سے سوال کیا کہ کیا اس ہفتے آپ کی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی؟




















