ویب ڈیسک

‘بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں اپنا مذاق بنوا بیٹھے’: خواجہ آصف کے بیان پر جمائما کا جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے ایک بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ہی بیان سے اپنا مذاق بنوا لیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب خواجہ آصف نے سوشل میڈیا سائٹ

شمالی کوریا کے جوہری تجربات کے بعد زلزلے، عالمی ماہرین تشویش میں مبتلا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے زیرِ زمین جوہری تجربات کے بعد ماؤنٹ مانتاپ کے قریبی علاقوں میں زلزلہ جاتی سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایک حالیہ سائنسی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سن 2008 سے 2025 کے دوران اس علاقے میں 1399 چھوٹے بڑے

ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف پر دستخط کردیے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران کے خلاف عائد کردہ نئی سخت پابندیوں کے قانونی مسودے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد عالمی منڈی میں تجارتی ہلچل مچنے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے اور عالمی تجارت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس نئے قانون کے تحت صدر

بجلی صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ، فی یونٹ ایک روپے 73 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بری خبر سامنے آئی ہے جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ درخواست جمع کروائی ہے۔

امریکا میں 5 نسلوں کی ایک ہی تاریخِ پیدائش، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

واشنگٹن: امریکا کی ریاست آئیووا سے تعلق رکھنے والے ایک خوش نصیب خاندان نے 5 نسلوں کے ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ یہ منفرد اعزاز فریڈ ہارلو اور ان کے خاندان کے نام رہا ہے جو اب عالمی ریکارڈ ہولڈر بن چکے ہیں۔ خاندان کے سربراہ

طبی تحقیق: روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے والوں کے لیے خوشخبری

چائے یا کافی کے شوقین افراد کے لیے ایک نئی تحقیق میں دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ طویل عرصے تک ہزاروں افراد کی صحت کا جائزہ لینے والی تحقیق میں کیفین والے مشروبات، خصوصاً چائے اور کافی کے استعمال اور بڑھتی عمر میں ڈیمینشیا کے خطرے کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ

صرف 5 ڈالر کی توانائی سے 27 منٹ پرواز: دنیا کا بڑا الیکٹرک طیارہ فضا میں آگیا

دنیا میں فضائی سفر کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور جیٹ فیول کی قیمتوں کے تناظر میں برقی طیاروں کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے۔ امریکی کمپنی ہارٹ ایرو اسپیس نے اس شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنے X1 برقی طیارے کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی، جس نے صرف 5

ایس ای سی پی نے 98 فیصد ایڈجوڈیکیشن کیسز نمٹادیے، 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ایڈجوڈیکیشن کیسز کا بیک لاگ 98 فیصد نمٹاتے ہوئے کمپنیز ایکٹ اور دیگر متعلقہ قوانین کی خلاف ورزیوں پر 573 مقدمات پر فیصلے جاری کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4.73 ارب روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے ہیں۔ چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر سدھو کی

یوکرین جنگ پانچویں سال میں داخل، روس میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

روس میں جمعہ کو تین روزہ انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں صدر ولادیمیر پیوٹن کی اقتدار پر 26 سالہ گرفت مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔ یہ انتخابات یوکرین کے ساتھ جنگ کے پانچویں سال میں ہو رہے ہیں۔ یہ روس میں فروری 2022 میں ماسکو کی جانب

پاک چین دوستی سمر گیمز 2026 کے لوگو کی رونمائی

پنجاب کے وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے جمعہ کو پاک چین دوستی سمر گیمز 2026 کے لوگو کی رونمائی کردی۔ جمعہ کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر لاہور میں پاک چین دوستی

امریکی پابندیاں روسی ‘فوجی ڈیٹرنس’ کا جواز ہیں، میدویدیف

روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف نے ہفتے کو کہا ہے کہ نئی امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل ’’فوجی ڈیٹرنس‘‘ پر مبنی ہونا چاہیے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اہم اتحادی اور ماسکو کے نمایاں مغرب مخالف سخت گیر رہنماؤں میں شمار ہونے والے میدویدیف نے اپنے بیان کی مزید وضاحت نہیں کی۔ امریکی

سی سی پی نے کارٹلائزیشن پر خوردنی تیل ٹینکر مالکان کی تنظیم کو 6 کروڑ روپے جرمانہ کردیا

مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن (اے پی ای او ٹی او اے) پر نقل وحمل کے نرخ مقرر کرنے اور ٹینکر مالکان کے درمیان کاروبار محدود قطار کے نظام کے ذریعے تقسیم کرنے پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ کمیشن کے مطابق مذکورہ طریقہ

ایس ای سی پی: چھوٹے کاروبار کیلئے 30 لاکھ روپے تک ڈیجیٹل فنانسنگ منظور

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے شامل کار تاجر نامی ڈیجیٹل ایپلی کیشن کی منظوری دے دی ہے جو اہل چھوٹے کاروبار کو 30 لاکھ روپے تک شریعت کے مطابق مالیاتی سہولت فراہم کرے گی۔ ایس ای سی پی سے لائسنس یافتہ شامل کار فنانشل سروسز کی تیار کردہ یہ

اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو خریداری کا رجحان برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بینچ مارک انڈیکس تقریباً 169,500 پوائنٹس کی سطح پر کھلا اور کاروباری سیشن کے پہلے نصف کے دوران بتدریج بلندی کی جانب بڑھتے ہوئے 170,000

‘انڈا سلیبرٹی بن گیا’، ایران میں انڈوں کے ساتھ تصاویر کیوں ٹرینڈ کر رہی ہیں؟

ایران میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے روزمرہ استعمال کی ایک معمولی مگر لازمی چیز یعنی انڈے کو سلیبرٹی کا جیسا پروٹول مل رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور انڈے کی آسمانوں کو چھوتی قیمت ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں سوشل میڈیا پر انڈوں کے

دنیا کی کوئی حکومت بھی مصنوعی ذہانت سے آنے والی تبدیلیوں کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی حکومت مصنوعی ذہانت سے معاشرے میں آنے والی بڑی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار نہیں۔ لندن میں برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ حکومتیں مصنوعی ذہانت کے معاملے

سری دیوی کی کروڑوں کی زمین کا تنازع، سپریم کورٹ کا حکم آ گیا

نئی دہلی: بالی ووڈ کی آنجہانی سپر اسٹار سری دیوی کی جانب سے 1988ء میں خریدی گئی چنئی کی 2.7 ایکڑ زمین کا تنازع بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گیا، جہاں عدالتِ عظمیٰ نے تمام فریقین کو باہمی رضامندی سے معاملہ حل کرنے کے لیے ثالثی کا راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی سپریم کورٹ

فرسٹ کلاس کرکٹ میں محمد فاروق نے چھکوں کا نیا پاکستانی ریکارڈ بنا دیا

لاہور: پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے میچ میں ایم آئی ٹی سلوشن کے بیٹر محمد فاروق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا نیا پاکستانی ریکارڈ قائم کردیا۔ محمد فاروق نے اپنی جارحانہ اننگز کے دوران صرف 99 گیندوں پر 163 رنز

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش بلے باز نے سری لنکا کے خلاف کارڈف میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں یہ تاریخی سنگ میل عبور کیا، بٹلر نے ایشان ملنگا کی گیند پر ایک

کوہستان اسکینڈل کیس میں ایک اور ملزم کی پلی بارگین کی توثیق

پشاور: احتساب عدالت نے کوہستان اسکینڈل کیس میں گرفتار ایک اور ملزم کی نیب کے ساتھ پلی بارگین کی توثیق کردی۔ عدالت نے ملزم کو کسی دوسرے مقدمے میں مطلوب نہ ہونے کی صورت میں جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، احتساب عدالت نے ڈپٹی کمشنرمانسہرہ کو بھی ہدایت کی کہ پلی بارگین