معروف سرجن ڈاکٹر شاہ نواز لغاری اور ڈاکٹر اسعد لغاری کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد

شیئر کریں

معروف سرجن ڈاکٹر شاہ نواز لغاری اور ڈاکٹر اسعد لغاری کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد

ڈسٹرکٹ پریس کلب سانگھڑ کے صدر محمد اشفاق بھٹی، سینئر نائب صدر صغیر احمد راجپوت، جنرل سیکریٹری محمد امین شاہ،

سابق سیکریٹری ظفر علی لودھی اور عاطف علی آرائیں نے معروف سرجن ڈاکٹر شاہ نواز لغاری

اور ان کے بھتیجے ڈاکٹر اسعد لغاری کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے۔

اس موقع پر دونوں ڈاکٹروں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ان کی حاضری

اور عبادات قبول فرمائے اور انہیں بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔


شیئر کریں

آپ کا تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے