اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فراڈیوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 200غیرملکی باشندے گرفتار

شیئر کریں

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل فراڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 200سو غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں کارروائی کی۔ جس کے بعد گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شہر کے دیگر علاقوں میں بھی چھاپے مارے گئے۔ سیکٹر آئی نائن، ایف ایٹ، ایف ٹین اور ای الیون سے مجموعی طور پر دو سے زائد غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران ملزمان کے قبضے سے متعدد ڈیوائسز، لیپ ٹاپس، جدید سرورز اور کمپیوٹر ہارڈ ڈسکس برآمد کر لی گئی۔

 


شیئر کریں

آپ کا تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے