گڑھی خیرو میں گھریلو مشکلات سے پریشان شہری کی خودکشی

شیئر کریں

گڑھی خیرو میں انگریز دور میں تعمیر کی گئی عمارت کا ایک خوبصورت گوشہ

گڑھی خیرو: گاؤں دوداپور میں نوجوان نے مسجد کے اندر پنکھے میں رسی ڈال کر مبینہ خودکشی کر لی، پولیس کے مطابق نوجوان جھانگیر منگی گھریلو پریشانیوں سے تنگ تھا، انتظامیہ نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

رپورٹ:مختیار ڈاہانی


شیئر کریں

آپ کا تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے