آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ایمپلائز یونین سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری دانش قریشی علیل، دعاء صحت کی اپیل

شیئر کریں

سکھر: آل پاکستان لوکل گورنمنٹ یونین سندھ کے انفارمیشن سیکڑی و سکھر میونسپل کارپوریشن ایمپلائیز یونین کے سینئر نائب صدر دانش قریشی کو فالج کا اٹیک ہوگیا جس کے باعث انہیں فوری علاج کیلئے مقامی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں طبی امداد فراہمی کی ، دوسری جانب آل پاکستان لوکل گورنمنٹ یونین سندھ کے رہنماﺅں علی مردان شیخ ، عبدالمجید جسکانی ، شاہد جتوئی ، طارق سولنگی و دیگر نے اسپتال پہنچ کر دانش قریشی کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اللہ پاک انہیں جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے