برطانیہ کاپاک بھارت جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور

شیئر کریں

لندن: برطانیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک بھارت سیز فائر کو برقرار رکھا جائے۔ پاکستان ، بھارت اور عالمی شرکت داروں کے لیے میرا پیغام واضح ہے۔ مزید جنگ کسی بھی فریق کے حق میں نہیں ہے۔ دونوں ممالک کے دفترخارجہ کے ساتھ کام کرنے پر فخر ہے۔


شیئر کریں

آپ کا تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے