گڈو بیراج پر پانی کی سطح 2 لاکھ 73 ہزار، سکھر میں 3 لاکھ 51 ہزار کیوسک ریکارڈ

شیئر کریں

پراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

سکھر : پراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل حکومت سندھ /محکمہ اطلاعات سندھ نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں جس کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 273651 کیوسک اور اخراج 244887 کیوسک ،سکھر بیراج پر پانی کی آمد 351953 کیوسک اور اخراج 296833 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے اور اسی طرح کوٹری بیراج پر پانی کی آمد 360752 کیوسک جبکہ اخراج 336197 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

 


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے