اورنگزیب مہر فنگشنل لیگ یوسی چنگلانی، میرپور ماتھیلو کے صدر، عابد مہر نائب صدر منتخب

شیئر کریں

 

پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے منتخب عہدیدار

میرپور ماتھیلو ( نمائندہ ) پاکستان مسلم لیگ ( فنگشنل ) ضلع گھوٹکی کی جانب سے یونین کاؤنسل چنگلانی کے منتخب عہدیداروں صدر اورنگزیب مہر ، نائب صدر عابد علی مہر ، جنرل سیکریٹری ، ذوالفقار مہر ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری وقار احمد مہر ، پریس سیکریٹری امجد علی مہر ، خازن جہانگیر مہر ، اور عبد الفتاح مہر کو منتخب کیا گیا جبکہ تمام عہدیداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے اور ان کو اس موقع پر ہار پہنائے گئے


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے