بوسٹن میراتھون: پاکستانیوں کی شاندار کارکردگی، محمد امجد علی تیز ترین پاکستانی رنر رہے

شیئر کریں

پاکستانی رنرز نے بوسٹن میراتھون 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا ایک بار پھر لوہا منوا لیا۔

پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں سے مجموعی طور پر 13 رنرز نے پیر کے روز ہونے والی اس باوقار عالمی میراتھون کو کامیابی سے مکمل کیا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے پولیس کانسٹیبل محمد امجد علی پاکستانی شرکاء میں سب سے آگے رہے۔ انہوں نے 2 گھنٹے 42 منٹ اور 45 سیکنڈ میں ریس مکمل کر کے اس ایونٹ کے تیز ترین پاکستانی رنر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے