مٹھی میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق بچے کا مقدمہ زیر حراست ڈرائیور کیخلاف درجاز ویب ڈیسک | جنوری 8, 2026 شیئر کریںمٹھی: گزشتہ روز مٹھی کی بجیر کالونی میں وین کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے معصوم بچے رونق عباس کے واقعے کا مقدمہ مٹھی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔نینگر کے والد راشد بجیر کی مدعیت میں وین ڈرائیور اختر بجیر کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔ نامہ نگار شیئر کریں