بورڈ آفس سکھر شکار پور روڈ پر جنگلی گھاس اور جھاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی

شیئر کریں

سکھر: سندھ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ضلع سکھرانفارمیشن ڈیسک کے جاری بیان کے مطابق گذشتہ روز گورنمنٹ بوائز کالج شکارپور روڈ نزد بورڈ آفس سکھرکے قریب جنگلی گھاس اور جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سکھر سے ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی سکھر اسٹیشن کی ریسکیو فائر فائٹرٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 کی فائر فائٹر ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سکھر فائر میونسپل ٹیم کے ساتھ مل کر کی آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا گیا۔

 

 


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے