تاجران سندھ اتحاد حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری طارق شمسی کی صاحبزادی کا نکاح

شیئر کریں

تاجران سندھ اتحاد حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری طارق شمسی کی صاحبزادی کی نکاح کی تقریب میں چیئرمین محمد کاشف صابرانی،وائس چیئرمین جاویدصدیقی،جنرل سیکرٹری مقصود فراز، حیدرآباد کے صدر ادریس ملک،فائننس سیکرٹری افرین صدیقی، سینیئر نائب صدر عبداللہ بٹرا، جوائنٹ سیکرٹری عثمان شیخ، مصالتی کمیٹی کے کنوینیر انور غوری،ساؤتھ کے نائب صدرسلمان رضوان،سینٹرل کے صدر فرقان شیخ، نائب صدر سیدمحمد عمران، محمد انوار احمد اور دیگر طارق شمسی کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے