تعلیمی مشیر یا فراڈیے – رسول بخش رئیس
پہلے تو وضاحت کرتا چلوں کہ اُن مشیروں کی بات نہیں جو حکومت میں عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہوتے ہیں۔ ایسے محب وطن، دیانتداری اور قومی خدمت کے جذبے سے لبریز مخلص شرفا کو کون فراڈیے کہہ سکتا ہے۔ مبادا کسی کے ذہن کوئی غلط فہمی پیدا ہو، اسی لیے مشیر سے پہلے تعلیمی




















