سورام، چیلھار میں نوجوان نے خودکشی کرلی، جسد خاکی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے

شیئر کریں

چیلہار : چیلہار کے نواحی گاؤں سورام میں کل رات نوجوان جھامن ولدیت لچھمن میگھواڑ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی چیلہار پولیس نے  اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لے لی، اور پوسٹ پارٹم کروانے کے بعد ضروری کارروائی کرتے ہوئے ورثا کے حوالے کردیا اور مزید تفتیش کر رہی ہے تاہم ابھی تک خودکشی کی کوئی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

 

رپورٹ شنکرباغی


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے