ایکسائز اینڈ نارکوٹکس روہڑی کی کارروائی، 10 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

شیئر کریں

سکھر: ایکسائز اینڈ نارکوٹکس (NPS) روہڑی کی کامیاب کارروائی، تفصیلات کے مطابق ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ کے صوبائی وزیرمکیش کمار چاﺅلہ کی خصوصی ہدایات پر

محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس (NPS) روہڑی سرکل نے ایک کامیاب کارروائی انجام دیتے ہوئے میڈیکل کمپلیکس کے قریب سنٹرل جیل روڈ پر سخت چیکنگ کے دوران ایک موٹر سائیکل (نمبر LAU-3217) سے اعلیٰ معیار کے 10 کلوگرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم اختر علی ولد عبدالستارکو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

نمائندہ تعبیر وطن


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے