مٹھی : کنری سے وابستہ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے مسمات زینب راجپوت اور نوجوان لال محمد چانڈیو نے

مٹھی پہنچ کر میڈیا سے گفتگو گرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے چھے ماہ قبل کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کی ہے جس کے بعد ان کے والدین ان کے سسرال کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کررہے ہیں، جبکہ میں نے اپنی مرضی سے پسند کی شادی کی ہے۔ انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی میرپورخاص، ایس ایس پی عمرکوٹ اور اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ جھوٹے مقدمات کو فورن ختم کر کے انہیں انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔
(نمائندہ تعبیر وطن)


