مچھلی کے شکار کے دوران رتوڈیرو کا 15 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

شیئر کریں

رتو ڈیرو : قریب مچھلی کا شکار کرنے کے دوراں 15 سالا نوجوان پانی میں ڈوب کے ہلاک، گاؤں بصرالدين کوسو کا رہائشی نوجوان سمیع اللہ

کوسو مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہوگیا، اطلاع ملتے ہی امدادی کارکنوں نے سمیع اللہ کھوسو کو اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں

نے طبی معائنے کے بعد موت کی تصدیق کردی، اس کے بعد ضروری قانونی کارروائی کرتے ہوئے لاش ورثاء کے حوالے کردی، نوجوان سمیع اللہ کھوسو کی میت گھر پہنچنے پر محلہ میں کہرام مچ گیا۔

 

کملیش کمار دولتانی


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے