سکھر کی معروف شخصیات کی یارمحمد سومرو سے ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

شیئر کریں

سکھر: سکھر کے سنیئر صحافی یار محمد سومرو کو صدمہ ، بہن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ میں صحافی ، سیاسی ، سماجی ، مذہبی و تاجر رہنماﺅں کی شرکت ، مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے سنیئر صحافی یار محمد سومرو کی بہن گذشتہ روز رضا ئے الہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آباد لاکھا مدرسہ عید گاہ میں ادا کی گئی اور مرحو مہ کی تدفین پیر میاں سومر قبرستان میںکی گئی ، نماز جنازہ میں صحافی برادری سمیت سکھر کی سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، سول سوسائٹی کے نمائندگان، تاجر تنظیموں کے رہنماﺅں ، عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور صحافی یار محمد سومرو سے انکی بہنوئی اصغر علی۔بھانجے فائق علی۔باقر علی۔بھائی ارشاد علی۔عبدالکریم اور دیگر سوگواروں سے مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا کی اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند درجات اور سوگواروں کو صبر و جمیل عطا فرمائے(آمین ثمہ آمین )۔

رپورٹ : رضوان لودھی


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے