شکارپور میں دوگروہوں میں تصادم کے دوران اسکول پر حملہ، اساتذہ اور طلبہ نشانہ، 3 جان کی بازی ہار گئے

شیئر کریں

شکارپور : دو گروہوں میں تصادم اسکول پر حملہ تین قتل دو شدید زخمی , تفصیل کے مطابق شکارپور کے گاؤں بہورڑی سیٹھار میں اسکول پر بڑا حملہ.

جتوئ اور مھر قبیلے میں سالوں سے پرانہ جھگڑا چل رہا ہے, آج جتوئ گروہ نے اسکول پر شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جمیل مھر

ھدایت اللہ مھر اور حملا آور صحبت جتوئ قتل ہو گئے اور شاگرد فیضان علی سیٹھار کے ساتھ استاد نثار احمد آرائیں شدید زخمی ھوگئے دونوں

ضیاء الدین ھاسپیٹل سکھر میں زیر علاج ھیں جن کی حالت تشویشناک بتائ جارہے علائقہ میں بڑا خوف وحراس کے ساتھ اسکول پر حملہ پر

شدید غم و غصہ پایاجاتا ہیں ,دونوں فریق مورچہ بند ہوگۓ ہے , پولیس موقعے پر پہنچ کر لاشوں کو اپنے تحویل میں لے لیا اور زخمیوں کو علاج کے لیئے روانہ کیا , آخری اطلات تک ایف آء آر داخل نہے ہو سکاتہا.

 

(رپورٹ وفاابڑو)


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے