کراچی میں شہید پولیس اہلکار صدام حسین ملغانی گڑھی خیرو میں سپردخاک

شیئر کریں

گڑھی خیرو: کراچی کے علاقے گلشن معمار میں شھید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں ایس ایس پی حیدرآباد محمد کلیم ملک اور دیگر پولیس افسران و اہلکاروں کے علاوہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، گڑھی خیرو کے رہائشی پولیس اہلکار صدام حسین ملغانی کو گزشتہ روز کارسواروں نے کراچی کے علاقے گلشن معمار میں فائرنگ سے شہید کردیا تھا، شہید اہلکار پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شاہدہ رحمانی کا سیکیورٹی گارڈ تعینات تھا۔

 


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے