اہم موضوعات

خراب معاشی صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ انجم ابراہیم

مزید معاشی تنزلی کو روکنے کے لیے پاکستان کے بھاری جاری اخراجات میں کمی کی خاطر فوری اصلاحات ناگزیر ہیں، جن میں تنخواہوں اور خریداریوں پر پابندی بھی شامل ہے. فنانس ڈویژن کی ماہانہ اشاعت ’’اپریل اکنامک اپڈیٹ اینڈ آؤٹ لک‘‘ میں کچھ تشویشناک معاشی اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں، جن سے یہ

لبنان میں اسرائیلی جارحیت تیز، 24 گھنٹوں میں 51 افراد جاں بحق

بیروت: لبنان میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے حملوں میں غیر معمولی شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 51 شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں، جبکہ متعدد افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ

اب تیرا کیا ہو گا کالیا؟ سید شعیب الدین احمد

کالم کا یہ عنوان سنتے ہی تقریباً نصف صدی قبل کی مشہور بھارتی فلم ”شعلے“ یاد آ جاتی ہے، جس کا یہ جملہ جو فلم کے وِلن گبر سنگھ نے ادا کیا تھا آج ایسا لگ رہا ہے جیسے پاکستانی قوم سے پوچھا جا رہا ہو کہ اب تیرا کیا بنے گا کالیا لیکن بدقسمتی

ہار جیت کا حساب – رسول بخش رئیس

ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ کی جنگ جو ابھی ختم تو نہیں ہوئی، کچھ دیگر صورتوں میں جاری ہے، ایک دن کسی معاہدے پر ضرور ختم ہو گی۔ پس پردہ تجاویز، شرائط اور مطالبات کا تبادلہ جاری ہے۔ ثالثی اور میزبانی کا شرف ہمیں حاصل ہوا ہے، بات آگے بھی بڑھی ہے اور ہمارا

قرض دو اور پیچھا چھوڑو – ڈاکٹر فرید اے ملک

شاید پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اشرافیہ کا ذاتی قرض قوم کا بوجھ بن جاتا ہے. اکتوبر1958 تک پاکستان قرضوں سے پاک تھا اور بطور قوم ہم اپنے وسائل کے اندر رہتے تھے، سادگی اور کفایت شعاری ہمارا طرہ امتیاز تھی۔آج یہ جمہوریہ قرضوں کے دلدل میں دھنس چکی ہے، جس کا صرف

نصابی و غیر نصابی کتب کی دستیابی آسان بنانے کیلئے حکومتی تعاون ناگزیر، پبلشرز و بک سیلرز

پبلشنگ انڈسٹری کی جدید خطوط پر ترقی، حکومتی تعاون کی ضرورت پر زور، کتاب کلچر کے فروغ کے بغیر معیاری تعلیم کا خواب پورا نہیں ہو گا،چیئرمین کامران نورانی کراچی:پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن (PPBA)کے چیئرمین کامران نورانی نے کہا کہ معیاری نصابی مواد کی فراہمی اور پبلشنگ انڈسٹری کی جدید خطوط پر

پاکستان کی ترقی اور استحکام – علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

الحمدللہ قیامِ پاکستان کو 78 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ پاکستان کا قیام اس اعتبار سے غیر معمولی واقعہ ہے کہ یہ ملک ایک نظریے اور فکر کی بنیاد پر قائم ہوا۔ برصغیر کے طول و عرض میں بسنے والے مسلمانوں کی غالب اکثریت نے قیامِ پاکستان کی بھرپور حمایت کی حتیٰ کہ ان مسلمانوں

سکھر: اے سی ثوبیہ فلک راؤ کا معصوم شاہ لائبریری کا دورہ، شجرکاری مہم میں شرکت

سکھر: اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ کا میر معصوم شاہ لائبریری کا دورہ، شجرکاری مہم میں حصہ، طلبہ و طالبات سے ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی سکھر: اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ نے میر معصوم شاہ لائبریری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے لائبریری میں موجود طلبہ و طالبات

اردو زبان کے طنز و مزاح کے مقبول ترین ادیب مشتاق احمد یوسفی کی آج برسی

اردو زبان کے طنز و مزاح کے مقبول ترین ادیب مشتاق احمد یوسفی کی آج برسی کراچی:اردو زبان کے طنز و مزاح کے مقبول ترین ادیب مشتاق احمد یوسفی کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے۔مشتاق احمد یوسفی کے گدگداتے جملوں اور منفرد لب و لہجہ میں طنز و مزاح کا لطف ملتا ہے۔ انہوں

دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں پاکستان سب سے آگے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واشنگٹن ڈی سی میں سینئر سکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا نمائندوں سے ملاقات کی، جس میں علاقائی اور عالمی مسائل سمیت اہم امور پر تبادلہ

وزیرخارجہ اسحاق ڈارسے برطانوی ہم منصب کا رابطہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیلی حملوں سے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ایران پر بلا جواز حملوں نے خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیل دیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے ایران

پاکستان اورامریکا کے تعلقات میں غیرمعمولی پیشرفت

واشنگٹن: پاکستان اورامریکا کے تعلقات میں غیرمعمولی پیش رفت ہو رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ملاقات آج ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیں گے۔ فیلڈ مارشل کی ظہرانے پر امریکی صدر ٹرمپ سے