اہم موضوعات

بیرون ملک پاکستانی ہمارے غیر رسمی سفیر ہیں

دنیا ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں ہجرت، روزگار، تعلیم اور بہتر مواقع کی تلاش میں لاکھوں لوگ اپنے آبائی ممالک سے نکل کر دوسرے ممالک میں سکونت اختیار کر رہے ہیں۔ پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جن کے لاکھوں شہری دنیا کے مختلف خطوں میں مقیم ہیں۔ مشرقِ و

جنگل کا قانون – ڈاکٹر حسین احمد پراچہ

دو تین روز پہلے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں مذاکرات کے بعد جو مشترکہ اعلامیہ جاری کیا اسے سن اور پڑھ کر ہر شخص کو یوں لگا: میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔ دونوں زعما نے دنیا بھر کے امن پسند

شی ملاقات؛ سارے تجزیے الٹ گئے – ندیم اختر

امریکہ اور چین کے بارے میں مقبول عام بیانیہ یہ ہے کہ دنیا کی دو عظیم ترین طاقتوں کے درمیان معاشی و سیاسی جنگ جاری ہے جس کا نتیجہ کسی ایک ملک کی مکمل شکست کی صورت میں برآمد ہونا ناگزیر ہے۔ اس بیانیے کے پس منظر میں نو سال بعد منعقد ہونے والی چین

28ویں ترمیم بمقابلہ 18ویں ترمیم – کنور دلشاد

18ویں آئینی ترمیم میں تبدیلی پاکستان میں وفاق اور صوبوں کے درمیان قائم آئینی توازن کو تبدیل کر سکتی ہے۔ 18ویں ترمیم کو 1973ء کے آئین کے بعد صوبائی خودمختاری کی سب سے مضبوط آئینی ضمانت قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس ترمیم کے ذریعے مرکز سے متعدد اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے تھے۔اب

ایک آسان کام، مگر کرے کون؟ نسیم شاہد

کار میں پٹرول ڈالنے کے بعد اُس نے نوزل نکال کے ہینڈل پر رکھ دی اور کھڑکی کے پاس آ کھڑا ہوا۔اس دوران میں گاڑی سٹارٹ کر چکا تھا کیونکہ پیچھے گاڑیوں کی قطار موجود تھی۔ میں نے اُسے اپنی تئیں چار ہزار روپے دیئے اور ایکسیلیٹر پر پاؤں رکھ دیا۔ وہ مجھے جانتا تھا

ایم ڈی کیٹ 2026، طلباء اور والدین کا اضطراب – عالمگیر آفریدی

پاکستان میں ہر سال لاکھوں طلبہ ڈاکٹر بننے کا خواب آنکھوں میں سجائے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں شریک ہوتے ہیں۔ مگر بدقسمتی سے یہ امتحان اب صرف تعلیمی قابلیت کا معیار نہیں رہا بلکہ انتظامی فیصلوں، قانونی پیچیدگیوں، پالیسی تضادات اور سیاسی دباؤ کا میدان بنتا جا رہا ہے۔ ایم ڈی کیٹ 2026

بھارت یو اے ای کی بڑھتی قربت، پاکستان کیلئے اثرات؟ علی احمد و صالحہ ریاض

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ابوظہبی کے دورے کے دوران بھارت اور یو اے ای نے ایک اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے فریم ورک پر اتفاق کیا ہے۔ بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری، جس میں دفاع، توانائی اور بحری تعاون شامل ہے، پاکستان میں اس

اٹھائیسویں ترمیم اور اشرافیہ کا ریلیف – محمد حسن رضا

وطنِ عزیز میں معیشت اب صرف اعداد و شمار کا کھیل نہیں رہی بلکہ یہ عوام کے اعصاب کا امتحان بن چکی ہے۔ وہ عوام جنہیں ہر بجٹ میں ”ریلیف‘‘ کے خواب دکھائے جاتے ہیں، آج آٹے، بجلی، گیس، ادویات، اسکول فیس، کرایے اور پٹرول کے درمیان پِس رہے ہیں۔ دوسری طرف وہ طبقہ ہے

اصلاحات سے انکار پر مبنی نظام – سلمان عابد

پاکستان کی حکمرانی اور ادارہ جاتی نظام پر اعتراضات کی وجہ مختلف شعبہ جات میں اصلاحات سے انکار ہے ۔یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہمیں اصلاحات اول تو کرنی نہیں ہیں اور اگر کسی دباؤ کی بنیاد پر کرنا پڑے تو اس میں طاقت ور طبقات اپنے ذاتی سیاسی اور معاشی مفادات کو ترجیح دیتے

ہمارے بعد قیامت ہے – روف کلاسرا

پاکستانی پارلیمنٹ ایک نہایت دلچسپ جگہ ہے۔ گزشتہ 24برسوں سے وہاں آنا جانا ہے اور اس دوران خود کو بھگوان سمجھنے والوں کے عروج و زوال اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سب بڑے لوگ انہی حرکتوں کے باعث زوال کا شکار ہوتے رہے جو اُن سے پہلے والے کرتے

ذمہ دار ریاستیں دوسرے ملکوں کو ’نیست و نابود‘ نہیں کرتیں – سید مجاہد علی

گزشتہ ہفتہ کے دوران بھارت کی ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے سیکرٹری جنرل اور ایک سابق آرمی چیف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ نئی دہلی سے آنے والا یہ پیغام خوشگوار اور امید افزا تھا۔ تاہم اب بھارت کے آرمی چیف نے ایک ایسا اشتعال

معاشی بحران اور چیلنجز : پاکستان کا اگلا کڑا امتحان – راو بابر جمیل

موجودہ مرحلہ اب بھی نازک ہے۔ معاشی استحکام کو قابلِ سرمایہ کاری بنانے اور سرمایہ کاری کو ترقی میں بدلنے کے لیے پائیدار پالیسی ڈسپلن کی ضرورت ہے۔ معاشی تاریخ گواہ ہے کہ بحران سے نکلنا جتنا کڑا ہوتا ہے استحکام برقرار رکھنا اس سے کہیں بڑا معرکہ ہے۔ میری نظر میں پاکستان کا اصل

پنکی کو پہنایا سسٹم نے عبایا – سی ایم رضوان

عالمی شہرت یافتہ جس کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی مبینہ طور پر ابتدا میں یہ آڈیو سامنے آئی تھی کہ اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس نے سٹی کورٹ کراچی میں حال دہائی دیتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ اسے بیس روز قبل لاہور سے پکڑ کر لایا گیا۔ اس

سیاسی محاذ آرائی کی بھینٹ چڑھتا صوبہ – رشید صافی

کسی بھی معاشرے میں شہریوں کی بنیادی ضرورت جان کا تحفظ اور امن و امان کا احساس ہے۔ جس معاشرے سے تحفظ کا احساس ختم ہو جائے اور شہریوں کے جان و مال خطرات کی زد میں ہوں وہ معاشرہ اپنے باسیوں کے لیے عدم تحفظ کا استعارہ بن جاتا ہے۔ جب گھر کے افراد

ایران امریکہ جنگ ؛ ایک غیر جذباتی تجزیہ – ندیم اختر

28 فروری کو اسرائیل اور امریکہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کیا جو بعد ازاں، ایک بھرپور جنگ میں بدل گئی۔ اس جنگ کا دائرہ خلیج کے نو ملکوں تک پھیل گیا۔ آبنائے ہرمز جس کے ذریعے تیل کی 25 اور گیس کی 35 فیصد عالمی طلب پوری کی جاتی ہے جہاز

آر ایس ایس: مسلم دشمنی سے پاکستان دوستی کی طرف – سید مجاہد علی

بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سیکرٹری جنرل دتاتیریا ہوسابالے نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے دروازے کھلے رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انڈیا کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے دروازے

ٹرمپ کا دورہ چین ، عالمی شطرنج اور نئی طاقتوں کی کشمکش – محمد اکرم چوہدری

اکیسویں صدی کی عالمی سیاست میں امریکہ اور چین کے تعلقات صرف دو ریاستوں کے باہمی روابط نہیں بلکہ پوری دنیا کے سیاسی، معاشی اور عسکری توازن کا محور بن چکے ہیں۔ جب بھی امریکی قیادت بیجنگ کا رخ کرتی ہے یا چینی قیادت واشنگٹن سے مذاکرات کرتی ہے تو اس کے اثرات صرف ان

سفید پوشی سے کاچھا پوشی تک – خالد مسعود خان

چند روز پہلے تک میرا خیال تھا کہ میں سفید پوش ہوں لیکن جب سات سات، آٹھ آٹھ کروڑ کے فلیٹ خریدنے والے لوگوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ سفید پوش ہیں تو نہ صرف یہ کہ میری ساری سفید پوشی کی ہوا نکل گئی ہے بلکہ مجھے لگتا ہے کہ میرے سفید

گورننس، بیورو کریسی اور کمفرٹ زون – نسیم شاہد

جس دوست سے بھی کہو  ارے بھائی صبح جلد اُٹھا کرو، مارننگ واک سے لطف اٹھاؤ،  دن بہت اچھا گذرے گا تو وہ آگے سے یہی جواب دے گا صبح اُٹھا نہیں جاتا، اُٹھ بھی جاؤں تو نماز پڑھ کے پھر سو جاتا ہوں اگر پوچھو کیوں سو جاتے ہو، تو کہتے ہیں نیند بہت

ریاست، رعایا اور مراعات یافتہ اشرافیہ – اشرف شریف

پاکستان اس وقت ایک عجیب سیاسی و معاشی تماشے کا اسیر ہے۔ ایوانوں میں تقریریں ہیں، بیانات ہیں، ملاقاتیں ہیں، تصویریں ہیں، مگر غائب صرف وہ آدمی ہے جو صبح آٹے کی قیمت پوچھتا ہے، شام کو بجلی کا بل دیکھ کر خاموش ہو جاتا ہے اور رات کو بچوں کے بھوکے سوالوں سے نظریں