ہمارا گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں انصاف کی بروقت فراہمی کے انتظامات پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ

محکمہ قانون اہمیت کا حامل ، پراسکیوشن سائٹ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے،جسٹس (ر)یار محمد، بروقت انصاف فراہمی ،زیر التوا مقدمات کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے تمام محکموں کو خصوصی ہدایت جاری کی جائیگی،نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان گلگت: نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر)یار محمد نے کہاہے کہ محکمہ

گلگت بلتستان میں سرکاری ملازمین کا بغیر میٹر بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

گلگت بلتستان ،مارکیٹوں میں غیر قانونی برقی آلات کی فروخت پر پابندی عائد ،نگران وزیر اعلی کا کریک ڈائون کا حکم، بجلی لوڈشیڈنگ دورانیہ کم کرنے کیلئے فوری و ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے،جسٹس (ر) یار محمد گلگت: نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر)یار محمد نے کہا ہے کہ بجلی بحران کی

صدر کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان انتخابات کا شیڈول جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں ووٹنگ 24 جنوری 2026 کو ہوگی، شیڈول میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے،

بلاتعطل مستحکم بجلی فراہمی، گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر توانائی منصوبہ پر کام تیز

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 میگاواٹ سولر پروجیکٹ سے گلگت بلتستان میں ماحولیاتی اعتبار سے صاف بجلی کی بلاتعطل اور مستحکم فراہمی کو یقینی بنایا جائے، گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کے سولر پروجیکٹ پر فوری عملدرآمد شروع کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی

وزیر اعظم نے گوادر اور گلگت بلتستان کیلئے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر اور گلگت بلتستان کے لیے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم آج اسلام آباد میں پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیر اعظم نے گوادر پورٹ سٹی میں بجلی کی فراہمی سے متعلق مسائل حل کرنے

اسکردو میں کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا کے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست

اسکردو میں کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا کے طلباء کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء کو خطے کے امن و امان، قومی سلامتی اور گلگت بلتستان کی اسٹریٹجک اہمیت سے آگاہ کیا۔ خطاب میں کمانڈر ایف سی این اے نے کہا کہ

گلگت بلتستان میں انتخابات، 24 جنوری 2026 کو پولنگ کی تجویز صدر کو ارسال

گلگت بلتستان انتخابات: الیکشن کمیشن کا پول ڈے کی منظوری کیلئے صدر مملکت کو خط ارسال،24 جنوری 2026 پول ڈے کی تجویز گلگت:الیکشن کمیشن گلگت بلتستان (ECGB) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے پول ڈے (POLL DAY)کی منظوری کیلئے صدر پاکستان کو باضابطہ طور پر خط ارسال کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن

گلگت بلتستان اسمبلی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائیگی

اسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی آج اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد رات 12 بجے باضابطہ طور پر تحلیل ہو جائے گی۔ سیکرٹری جی بی اسمبلی کے مطابق ایوان کا 42 واں اجلاس، جو اس کا تیسرا اور اختتامی سیشن ہوگا، دوپہر 2 بجے منعقد کیا جائے گا۔ موجودہ اسمبلی 15 نومبر 2020

اسکردو میں 26 میگاواٹ پاور پروجیکٹ اور دانش اسکول کیلئے 200 کینال اراضی منتقل

گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس ،اہم قانونی مسودات، پالیسیوں اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم قانونی مسودات، پالیسیوں اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے نیسلے فار ہیلتھیر کڈز پروگرام، معذور افراد کے

گورنر پنجاب اور گورنر گلگت ق لیگ کی ناشتے کی دعوت پر کراچی میں ایک ساتھ

طارق حسن کی رہائش گاہ پر گورنرپنجاب اورگورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے اعزاز میں ناشتے کی دعوت ، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے ہر محب وطن سیاسی و مذہبی جماعت کو ملکی مفادمیں قومی کردار ادا کرنا ہوگا جس سے ملک مزید مستحکم ہوگا،گورنرپنجاب کراچی:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا

اسٹیٹ لائف کی جانب سے گلگت بلتستان میں ہیلتھ کیئر پروٹیکشن کے نئے دور کا آغاز

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان (ایس ایل آئی سی) نے حکومتِ گلگت بلتستان کے تعاون سے گلگت میں پائلٹ آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ (او پی ڈی) انشورنس اسکیم کے لیے ایک باضابطہ دستخطی تقریب منعقد کی۔ معاہدے پر باضابطہ طور پر ایس ایل آئی سی کے ڈویژنل ہیڈ ہیلتھ محمد اشعر اور گلگت بلتستان کے

وزیراعظم کا پاکستان بشمول کشمیر و گلگت میں فٹبال کی ترقی کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم سے ایشیئن فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان ابراہیم حماد الخلیفہ کی ملاقات،فٹبال کی ترقی کیلئے اے ایف سی کے تعاون کا اعادہ اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایشیئن فٹبال کنفیڈریشن (AFC) کے صدر اور فیفا کے سینئر نائب صدر شیخ سلمان ابراہیم حماد الخلیفہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ وزیرِ

ٹیکنالوجی کا استعمال گلگت بلتستان کی زرعی پیداوار30 فیصد تک بڑھا سکتا ، اسٹڈی

جدید زرعی ٹیکنالوجی نے پیداواری صلاحیت اور وسائل کے استعمال میں شاندار بہتری دکھائی ہے۔ حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے اگر گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر کے فارمز پریسجن اریگیشن، مصنوعی ذہانت پر مبنی مشاورتی نظام اور آئی او ٹی مانیٹرنگ جیسے آلات کا استعمال کریں تو پیداوار میں 30 فیصد تک اضافہ اور

گلگت بلتستان کی جنگ آزادی، شعبان علی اور دیگر غازیان کو قوم کا سلام

گلگت بلتستان کی آزادی کی کہانی، غازی معرکۂ 1948 شعبان علی کی زبانی گلگت:جرأت، بہادری اور عزم و ہمت کے نشان، غازیان گلگت بلتستان کو پوری قوم کی جانب سے سلام پیش کیا جا رہا ہے۔غازی شعبان علی اور ان جیسے بے شمار جانبازوں کی قربانیوں کے نتیجے میں 1948 میں گلگت بلتستان نے آزادی

سی پیک نے گلگت بلتستان کیلئے نئے مواقع پیدا کیے ہیں، صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے گلگت بلتستان (جی بی) کے لیے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔ گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سی پیک نے جی بی کے عوام کے لیے

گلگت بلتستان میں ترقی دیکھنا چاہتے ہیں، جنگ آزادی کے شہداء کو صدر زرداری کا سلام

گلگت بلتستان کو دیگر صوبوں کی طرح ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں،جنگ آزادی کے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں،صدر آصف علی زرداری گلگت: صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کے 78ویں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی جدوجہد آزادی تاریخ کا سنہرا

گلگت بلتستان کا 78 واں جشن آزادی، شاندار تقریبات کا انعقاد، وزیر اعظم کی مبارکباد

گلگت :گلگت بلتستان بھر میں آج ڈوگرہ راج سے آزادی کی یاد میں 78واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یکم نومبر 1947 وہ تاریخی دن ہے جب گلگت بلتستان کے غیور عوام نے آزادی کا علم بلند کرتے ہوئے ڈوگرہ راج کے خاتمے کا اعلان کیا۔ گلگت سکاوٹس

پاکستان کی شان-گلگت بلتستان، گلگت کے یومِ آزادی یکم نومبر پر نیا نغمہ جاری

یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ’’پاکستان کی شان-گلگت بلتستان‘‘ریلیز یہ نغمہ، جس کے بول ہیں "پاکستان کی شان — گلگت بلتستان”  گلگت بلتستان کے نوجوان گلوکاروں کی آواز میں پیش کیا گیا یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ سینٹر گلگت کا دورہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران کا گلگت بلتستان ضلع گانچھے خپلو براہ کا دورہ کمیٹی نے گلاف۔II منصوبے کے تحت قائم کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ سینٹر ، ارلی وارننگ سسٹم اسٹیشن اور اون کی دستکاری سینٹر کا معائنہ کیا گلگت بلتستان:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر، گلگت

گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے حکومت کے مالی و انتظامی اختیارات منجمد کردیے

الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان (جی بی) نے انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کی روک تھام اور عوامی سطح پر بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر حکومت کے مالی اور انتظامی اختیارات منجمد کر دیے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی مدت 24 نومبر کو ختم ہو رہی ہے اور الیکشن کمیشن کا آئینی فرض ہے