ہمارا گلگت بلتستان

گلگت سمیت ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری

اسلام آباد:پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ 7 اگست تک پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ 6 اگست کو بلوچستان اور سندھ میں شدید بارشوں کی توقع ہے۔ 5 سے 7 اگست کے

گلگت بلتستان کے 37 دیہات سیلاب سے شدید متاثر، وزیراعظم کی 4 اگست کو آمد

سیلاب سے تباہی،گلگت بلتستان حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا، گلگت کے 9 ،دیامر 12 ،غذر 5، اسکردو 4، گانچھے 2، شگر 3، نگر اور کھرمنگ ضلعے کے ایک ایک گاؤں کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے گلگت :گلگت بلتستان حکومت نے سیلابی تباہی سے دوچار آٹھ اضلاع کے 37

گلگت بلتستان میں بدعنوان افسران کو سزاؤں کی منظوری دیدی گئی

گلگت بلتستان ، کرپشن اور سنگین بے قاعدگیوں میں ملوث افسران کی برطرفی و معطلی کی منظوری، وزیراعلیٰ کو سزائیں دینے کے ساتھ معافی اور سزائیں کم کرنے کے بھی اختیارات حاصل ہیں،سربراہ معائنہ کمیشن گلگت بلتستان:گلگت بلتستان میں کرپشن اور سنگین بے قاعدگیوں میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف سزاؤں کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی نلتر پاور پروجیکٹ اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

نلتر 16 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کا دورہ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے نلتر میں زیر تعمیر 16 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے منصوبے پر جاری کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ

حکومت نے بچت اسکیموں پر منافع کی شرح تبدل کردی

وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح تبدل کردی ہے، جس کے  تحت سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح برقرار جبکہ باقی تمام بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم کردی گئی ہے تاہم سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹس اور سروس اسلامک سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح بڑھائی گئی ہے۔ محکمہ قومی

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقات

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کاسیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ ،متعلقہ حکام کو متاثرین کو فوری ریلیف آئٹمز کی فراہمی کی ہدایت گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کے آئی یو کھاری، جوتل، گورو اور دنیور نالے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پینے کا

بابو سر سیلابی ریلے میں بہنے والے افراد تاحال لاپتہ، عوام سے گلگت کا سفر نہ کرنے کی درخواست

بابو سر سیلابی ریلے میں بہنے والے افراد تاحال لاپتہ، عوام سے گلگت کا سفر نہ کرنے کی درخواست، لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، علاقے میں اسکول، ہوٹل، پولیس چوکی اور درجنوں مکانات مکمل تبا گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے اور بابوسر کے

گلگت:بادشاہ دل ہوٹل مالکان کی محصور سیاحوں کو بلا معاوضہ قیام کی پیش کش

گلگت: بادشاہ دل ہوٹل مالکان کی محصور سیاحوں کو بلامعاوضہ قیام کی پیش کش، آج کاروبار کا دن نہیں ہے‘، گلگت بلتستان کے ہوٹلوں اور گھروں کے دروازے کھول دیے گئے، ’ہم روز کاروبار کرتے ہیں لیکن آج نہیں، ہم سب متاثرہ سیاحوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ یہ وقت ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا