غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 16 فلسطینی شہید،50 زخمی ہوگئے

شیئر کریں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 12 فلسطینی شہید، 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں،خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر حملے میں چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

غزہ اسپورٹس کلب کے 20 سالہ گول کیپر محمود عبدالمالک بھی فضائی حملے میں شہید ہوئے،اسرائیلی فورسز نے اسپتال میں ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی کا اعتراف بھی کرلیا۔

 


شیئر کریں

آپ کا تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے