رکن خیبرپختونخوا اسمبلی کا یکم جنوری کو بالاکوٹ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا اعلان

شیئر کریں

ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ کا عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا اعلان
بالاکوٹ: ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ کل 1 جنوری، بروز جمعرات دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) آفس بالاکوٹ میں موجود ہوں گے۔


اس موقع پر وہ اپنے حلقے کی عوام سے براہِ راست ملاقات کریں گے اور عوامی مسائل، شکایات اور تجاویز سنیں گے۔ ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مقررہ وقت پر ٹی ایم اے آفس بالاکوٹ پہنچ کر اپنے مسائل پیش کریں تاکہ بروقت اور مؤثر حل یقینی بنایا جا سکے۔

رپورٹ: موسیٰ خان


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے