کوئٹہ سے ملک بھر کا ریلوے رابطہ منقطع، پشاور اور کراچی سے گاڑیوں کی روانگی منسوخ

شیئر کریں

آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی

سکیورٹی خدشات کی بنا پر آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔

 ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کردی گئی ہیں۔

 اس کے علاوہ چمن ٹرین بھی آج نہیں چلے گی اور معطل رہے گی۔


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے