کراچی: آرٹس المنائی فیسٹیول2025،وزیرِاعلیٰ سندھ کی خصوصی شرکت

شیئر کریں

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِاہتمام 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2025 کے دوسرے روز کی تقریبات میں وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی شرکت کی، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
فیسٹیول میں پاک بھارت جنگ کے شہدا کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور پاک فوج کی کامیابی کا جشن منایا گیا۔
اس موقع پروزیرِاعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اظہارِخیال کرتے ہوئے کہا کہ آرٹس المنائی فیسٹیول 2025میں پرفارم کرنے والے تمام فنکاروں کو مبارک باد دیتا ہوں، احمد شاہ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس فیسٹیول میں دعوت دی، آج بہت اچھی پرفارمنسز دیکھنے کو ملیں، ہمارے شاعروں اور فنکاروں نے زبردست ٹریبیوٹ پیش کیا۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آرٹس کونسل کے شکر گزار ہیں…


شیئر کریں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے