ہمارا گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں داریل تانگیر ایکسپریس وے سیاحت و معاشی ترقی کیلئے انتہائی اہم

داریل تانگیر ایکسپریس وے سیاحت اور معاشی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہاہےکہ داریل تانگیر ایکسپریس وے سیاحت اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کی معیار اوررفتار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

سیلاب سے 240 پل 12 ہزار مکان تباہ، تخمینہ 700 ارب، ورلڈ بینک سے معاونت طلب

سیلاب سے نقصانات کا درست تخمینہ لگانے کیلیے عالمی اداروں سے مدد طلب، وزارت منصوبہ بندی 700 ارب روپے نقصان کا ابتدائی تخمینہ لگا چکی،ذرائع اسلام آباد:پاکستان نے سیلاب سے ہونے والی تباہی اور نقصانات کا درست جائزہ لینے کے لیے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی۔اقتصادی امور ڈویژن نے عالمی بینک، اے ڈی بی،

وفاق کا خیبرپختونخوا میں پانچ افغان مہاجرین کیمپس بند کرنے کا فیصلہ

وزارت امورکشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران نے کیمپس کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اسلام آباد:افغان شہریوں کی واپسی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے پانچ افغان مہاجرین کیمپس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت امورکشمیر، گلگت بلتستان اورسیفران نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومتی فیصلے کیم طابق بند کیے گئے کیمپس

جاپانی خاتون سیاح کے ایک ہزار روپے اور گلگت بلتستان کا سیاحتی امیج – اسرار الدین اسرار

گلگت ائرپورٹ، جسے پہاڑوں کے سنگلاخ دامن میں سیاحت کے دروازے کی حیثیت حاصل ہے، اکثر خوشی کے بجائے کوفت کا سبب بن جاتا ہے۔ یہاں مسافر بڑی اُمیدوں اور خوابوں کے ساتھ پہنچتے ہیں مگر کئی بار ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجاتا ہے۔ کبھی پرواز گھنٹوں تاخیر کا شکار رہتی ہے، اور

سی پیک: بلوچستان کی معدنیات کی راہداری گوادرپورٹ تک قائم کرنیکا فیصلہ

سی پیک فیز 2 اور شاہراہ قراقرم فیز 2 کا آغاز، بلوچستان میں معدنیات راہداری قائم کی جائے گی، وفاقی وزیر سی پیک فیز ٹو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی بجائے بزنس  ٹو بزنس تعاون پر زور دے گا، وفاقی وزیر احسن اقبال وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی

وفاق اور گلگت میں ٹیکس معاملات حل، ہڑتال ختم، آج کاروبار کا آغاز ہوگیا

وفاقی حکومت اور گلگت بلتستان کے درمیان ٹیکس معاملات طے پاگئے، تاجروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان گلگت بلتستان کی عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ سوست ڈرائی پورٹ پر ٹیکس کا مسئلہ حل کیا جائے، وزیراعظم اقدامات کر رہے ہیں،اویس لغاری گلگت بلتستان کیلئے درآمد کی گئی اشیا پر سیلز ٹیکس، ایڈوانس انکم

قائمہ کمیٹی اجلاس میں حکام کا گلگت بلتستان میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا اعتراف

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی میں گلگت بلتستان کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جی بی میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے، تاہم اسمگلنگ روکنے کا مؤثر میکنزم نافذ ہے،تمام گاڑیاں سخت چیکنگ کے عمل سے گزرتی ہیں،سرکاری گاڑیاں بھی اسمگلنگ چیکنگ کے دائرے میں شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ

پوری قوم ورثاء شہداء فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

شہداء نے اپنی قیمتی جانیں قربان کر کے تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں رقم کر دیا ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، ہماری فورسز مادر وطن کے دفاع کے لیے مکمل طور پر مستعد اور ہر چیلنج کا جرات مندی سے سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، حاجی گلبرخان کا بیان گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟

گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی زیر زمین 25 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز اسکردو سے جنوب مغرب کی

کم عمر ولاگر محمد شیراز نے سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدنی سے اپنے گاؤں کے اسکول کی تقدیر بدل دی

اسکردو:پاکستان کے سب سے کم عمر ولاگر محمد شیراز نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی کو نیک مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے اسکول کی تقدیر بدل دی۔گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے خوبصورت علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد شیراز نے یوٹیوب پر اپنی روزمرہ زندگی اور علاقے کی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی تحریک انصاف کی رکنیت ختم، فارورڈ بلاک بنانے پر کارروائی

مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کا فارورڈ بلاک بناکر پنجاب اور وفاق میں حکومت بنانے والی تحریک انصاف نے اپنی جماعت میں فارورڈ بلاک بنانے والوں کی بنیادی رکنیت ختم کردی، عوام جانے یا نہ جانے لیکن یہ بات تاریخ کا حصہ ہے، اس سے انکار ممکن نہیں، اس کی حقیقت تسلیم کرنے سے

بھاشا ڈیم سے متصل علاقے میں 78 ارب 50 کروڑ کے ترقیات منصوبوں میں پیش رفت، کروڑوں کا طبی سامان فراہم

واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے اعتماد سازی اقدامات ،ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس کے آئی سی یو کیلئے جدید طبی سامان فراہم کردیا گلگت : واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال چلاس کے 10 بیڈز پر مشتمل آئی سی یو کیلئے ساڑھے چار کروڑ

کشمیر ، گلگت ، کے پی ، اسلام آباد، ودیگر علاقوں میں مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈ کے خطرے کا الرٹ جاری، مظفر آباد، نیلم ویلی، سدھنوتی ، شاہراہ قرارم کے مختلف مقامات پر لینڈلائیڈنگ کا خطرہ اسلام آباد :این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈز کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ

کلاؤڈ برسٹ : حالیہ بارشوں و لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی و اموات کو کیسے کم کیا جائے ؟

پاکستان میں کلائوڈ برسٹ کے بڑھنے کی وجہ جنگلات کی کٹائی قرار، آبی گزرگاہوں کے درمیان آبادی کو روک کر کلائوڈ برسٹ کے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے، ماہرین اسلام آباد :موسمیاتی محققین نے پاکستان میں کلائوڈ برسٹ کے بڑھنے کی وجہ جنگلات کی کٹائی کو قرار دیدیا۔ ماہرین کے مطابق پاکستان ہی نہیں،دنیا

گلگت میں سیلابی پانی سے پھیلے وبائی امراض میں اضافہ، استور میں مریضوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرگئی

استور: سیلاب کے بعد وبائی بیماری میں اضافہ، متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز، گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب کے بعد پھیلنے والی وبائی بیماری نے ضلع کو لیپٹ میں لے لیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق استور میں وبائی بیماری سے متاثرہ لوگوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس حوالے سے

گلگت میں 100 میگاواٹ سولر منصوبہ عوام کو سستی و صاف بجلی فراہمی کا اہم ذریعہ

وزیر توانائی کی زیرصدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس،100میگاواٹ سولر منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، گلگت بلتستان سولرائزیشن منصوبہ ماحول دوست توانائی کی طرف اہم قدم ہے، اویس لغاری اسلام آباد : وزیر توانائی اویس لغاری نے گلگت بلتستان سولرائزیشن منصوبہ ماحول دوست توانائی کی طرف اہم قدم قرار دے دیا۔ جمعرات کووزیر

گلگت بلتستان،استور میں ہیضے کی وبا پھیل گئی، 750 افراد ہسپتال میں داخل

گلگت بلتستان،استور میں ہیضے کی وبا، 750 افراد ہسپتال میں داخل، مریضوں کی مذکورہ تعداد چار ایام کے دوران رپورٹ ہوئی، 90 فیصد مریض خطرے سے باہر ہیں، طبی ماہرین گلگت :گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور 750 افراد ہسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔تفصیلات

علامہ حسنین وجدانی کی سعودی عرب میں جبری گمشدگی کیخلاف محفل شاہ خراسان پر احتجاج

مظاہرین کی قیادت گلگت بلتستان عوامی تحریک کے چیئرمین وزیر حسنین رضا نے کی ، علامہ حسنین وجدانی کی سعودی حکومت کی قید میں ہونے کا دعویٰ کراچی ، گلگت: علامہ حسنین وجدانی کی سعودی عرب میں جبری گمشدگی کے خلاف گلگت بلتستان عوامی تحریک کے چیئرمین وزیر حسنین رضا کی قیادت میں محفل شاہ

تباہ کن سیلاب میں ریلیف آپریشن ، متعدد جامعات بند، ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم ملتوی

سیلابی صورتحال ،وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے طلبہ میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کا عمل ملتوی اسلام آباد: سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے طلبہ میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے۔سرکاری

اللہ! عافیت فرما : کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں کل سے منگل تک شدید بارشوں و سیلاب کا خطرہ 

اسلام آباد،کراچی، لاہور اور سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری، این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29  اگست تا 2 ستمبر اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ  پنجاب کے شمالی وشمال مشرقی اضلاع میں30